\v 23 ۔جب یُوسف اپنے بھائیوں کے پاس آیا ۔ تو اُنہوں نے اُس کا آستین دار لبادہ جو وہ پہنے تھا ۔اُتارا ۔ \v 24 ۔اور اُسے پکڑ کر گڑھے میں ڈال دِیا ۔ وہ گڑھاخالی تھا اُس میں پانی نہ تھا۔