\v 19 ۔اور لیاہ پھر حاملہ ہُوئی ۔اور یعقوب کے لئے اُس سے چھٹا بیٹا پیدا ہُؤا ۔ \v 20 ۔تب لیِاہ بولی ۔کہ خُدا نے اچھا مہر مجھے بخشا ۔اب میرا شوہر میرے ساتھ رہے گا ۔کہ مجھ سے اُس کے لئے چھ بیٹے پیدا ہُوئے۔سو اُس کا نام زبولون رکھا۔ \v 21 ۔ بعد ازاں اُس سے بیٹی پیدا ہُوئی ۔اور اُس کا نام دینہ رکھا۔