\v 9 ۔اور انوُس نوے برس کا تھا ۔ کہ اُس سے قیِنان پیدا ہُؤا۔ \v 10 ۔ اور قیِنان کی پیدائش کے انُوس آٹھ سو پندرہ برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \v 11 ۔ اور انُوس کے کل ایّام نو سو پانچ برس ہُوئے تب وہ مرَا۔