From ec911d3690785fe6ed7e64d796b7c4e9f727745f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 6 Jun 2020 12:54:12 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 12:54:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 04/18.txt | 1 + 04/20.txt | 1 + 04/23.txt | 6 ++++++ 04/25.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 5 files changed, 14 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 04/18.txt create mode 100644 04/20.txt create mode 100644 04/23.txt create mode 100644 04/25.txt diff --git a/04/18.txt b/04/18.txt new file mode 100644 index 0000000..b344843 --- /dev/null +++ b/04/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اورحنُوک سے عیراد پیدا ہُؤا ۔اور عیراد سے محویا ایل پیدا ہُؤا۔ محویا ایل سے متوساایل پیدا ہُؤا اور متوساایل سے لمک پیدا ہُؤا۔ \v 19 ۔ اور لمک نے دو بیویاں رکھیں۔ا یک کا نام عدہ اور دُوسری کا نام ضلہ تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/20.txt b/04/20.txt new file mode 100644 index 0000000..b4939fd --- /dev/null +++ b/04/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔ اور عدہ سے یابل پیدا ہُؤا۔ وہ اُ ن کا باپ ہے جو خیموں میں رہتے اور مویشیوں کی پرورش کرتے ہیں ۔ \v 21 ۔ اِس کے بھائی کا نام یوبل تھا۔ وہ بین اور بانسلی بجانے والوں کا باپ تھا۔ \v 22 ۔ اور ضلہ سے بھی بچہ پیدا ہُؤا یعنی بلقائین ۔ وہ لوہار تھا۔ اور تمام لوہاروں اور مسگروں کا باپ ۔ اور نعمہ تو بلقائین کی بہن تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/23.txt b/04/23.txt new file mode 100644 index 0000000..bb54105 --- /dev/null +++ b/04/23.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 23 ۔ لمک نے اپنی بیویوں سے یُوں کہا ۔ +اے عدہ اور ضلہ ۔ میری آواز سُنو۔ + اے لمک کی بیویو۔ میری بات پر کان لگاؤ ۔ + کیونکہ میَں نے زخمی ہو کر ایک آدمی کو ۔ + اور ضرب کھا کر ایک نوجوان کو مار ڈالا ۔ \v 24 ۔اگر قائین کا بدلہ ساتھ گنُا لیِا جائے گا۔ +تو لمک کا ستّر اور سات گنُا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/25.txt b/04/25.txt new file mode 100644 index 0000000..cae770d --- /dev/null +++ b/04/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۔ اور آدم پھر اپنی بیوی کے پاس گیا اور اِس سے ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ اور اُس کا نام سیت رکھا ۔ اور وہ کہنے لگی کہ خُدا نے ہابل کے عوض جِسے قائین نے قتل کیِا ۔ مجھے دُوسرا فرزند دِیا ہے ۔ \v 26 ۔ اور سیت کا بھی ایک بیٹا ہُؤا۔ جس کا نام اُس نے انُوس رکھا ۔ اور یہی خُدا کانام لینے لگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index dcdda1f..2681825 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -79,6 +79,10 @@ "04-08", "04-10", "04-13", - "04-16" + "04-16", + "04-18", + "04-20", + "04-23", + "04-25" ] } \ No newline at end of file