diff --git a/07/15.txt b/07/15.txt new file mode 100644 index 0000000..8d8fda3 --- /dev/null +++ b/07/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔ سب جن میں زندگی کا دم ہے ، جوڑا جوڑا نوُح کے پاس کشتی میں آئے۔ \v 16 ۔ جو اندر آئے سب جانداروں کے نَر مادہ تھے ۔جیسا کہ خُدا نے فرمایا تھا۔اور خُداونے نے اُسے باہر سے بند کیِا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/17.txt b/07/17.txt new file mode 100644 index 0000000..f1610cd --- /dev/null +++ b/07/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ اور طوُفان چالیس دِن زمین پر رہا ۔ اور پانی بڑھ گیا ۔ اور کشتی کو زمین پر سے اُوپر اُٹھایا۔ \v 18 ۔ اور پانی زمین پر بہت بڑھا اور بہت زیادہ ہؤا۔ اور کشتی پانی کے اُوپر چلتی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/19.txt b/07/19.txt new file mode 100644 index 0000000..c9a885c --- /dev/null +++ b/07/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔ اور پانی زمین پر بہت ہی زیادہ بڑھ گیا۔ اور سب اُونچے پہاڑ جوکُل آسمان کے نیچے ہیں چھپ گئے ۔ \v 20 ۔ اور پندہ ہاتھ پانی اُن کے اُوپر چڑھا ۔ اور پہاڑ ڈوب گئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 700f6ed..3136701 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -116,6 +116,9 @@ "07-08", "07-11", "07-13", + "07-15", + "07-17", + "07-19", "08-title", "09-title", "10-title",