From ea2a0451a00a39695f7a230a073da83561ccd7fb Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 22:10:17 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 22:10:14 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 19/18.txt | 1 + 19/21.txt | 1 + 19/23.txt | 3 +++ manifest.json | 2 ++ 4 files changed, 7 insertions(+) create mode 100644 19/18.txt create mode 100644 19/21.txt create mode 100644 19/23.txt diff --git a/19/18.txt b/19/18.txt new file mode 100644 index 0000000..c031bb0 --- /dev/null +++ b/19/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اور لوُط نے اُن سے کہا ۔ نہیں اے میرے آقا۔ \v 19 ۔کیونکہ تُو نے اپنے خادم پر کرم کی نظر کی ۔ اور مجھ پر ایسا بڑا احسان کیا ۔ کہ میری جان بچائی ۔ میَں اب بھاگ کر پہاڑ کی طرف نہیں جا سکتا تانہ ہو کہ مجھ پر کوئی مصیبت آ پڑے اور میَں مر جاؤں۔ \v 20 ۔دیکھ یہ شہر قریب ہے۔ جس میں میَں بھاگ کر جاسکتا ہُوں۔ وہ تو چھوٹا ہی ہے؟ مجھے اُس میں بچنے دے ۔ وہ تو چھوٹا ہی ہے۔ سو میری جان بچ جائے گی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/21.txt b/19/21.txt new file mode 100644 index 0000000..bf5d778 --- /dev/null +++ b/19/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ دیکھ اِس بات میں بھی میَں نے تیری عرض قبُول کی ۔ کہ اِس شہر کو جس کے واسطے تُو نے کہا ۔غارت نہ کرُوں گا۔ \v 22 ۔جلدی کر اور وہاں بچ جا۔ کیونکہ جب تک تُو اُس میں نہ پہنچے ۔میَں کچھ نہیں کر سکتا ۔ اِس واسطے اِس شہر کا نام ضغر رکھا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/23.txt b/19/23.txt new file mode 100644 index 0000000..37ccdca --- /dev/null +++ b/19/23.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔ +\v 24 24۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔ + \v 25 25۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8a3e229..f3d0185 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -251,6 +251,8 @@ "19-12", "19-14", "19-16", + "19-18", + "19-21", "20-title", "21-title", "22-title",