diff --git a/01/11.txt b/01/11.txt index 1f7d33e..92490bc 100644 --- a/01/11.txt +++ b/01/11.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 11 \v 12 \v 13 11۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ دار درختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اور جو زمین پر اپنے آپ ہی میں بِیج رکھیں اُگائے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ -12۔تب زمین نے سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ داردرختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اُگایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ -13۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی اور تیسرا دِن۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ دار درختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اور جو زمین پر اپنے آپ ہی میں بِیج رکھیں اُگائے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 12 ۔تب زمین نے سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ داردرختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اُگایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \v 13 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی اور تیسرا دِن۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/14.txt b/01/14.txt index d33cc58..3bb317e 100644 --- a/01/14.txt +++ b/01/14.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 14 \v 15 ۔ اور خُدا نے کہا کہ آسمان کی فضا میں نیر ہوں۔ کہ دِن کو رات سے جُدا کریں۔ اور وہ زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے نِشان ہوں۔ -15۔ اور وہ آسمان کی فضامیں چمکیں کہ زمین کو روشن کریں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۔ اور خُدا نے کہا کہ آسمان کی فضا میں نیر ہوں۔ کہ دِن کو رات سے جُدا کریں۔ اور وہ زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے نِشان ہوں۔ \v 15 ۔ اور وہ آسمان کی فضامیں چمکیں کہ زمین کو روشن کریں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/16.txt b/01/16.txt index b4e9b05..45ba3d3 100644 --- a/01/16.txt +++ b/01/16.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 16 \v 17 \v 18 \v 19 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔ -17۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔ -18۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ -19۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔ \v 17 ۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔ \v 18 ۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \v 19 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/20.txt b/01/20.txt index 1ad3470..e4c0113 100644 --- a/01/20.txt +++ b/01/20.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 20 \v 21 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔ -21۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \ No newline at end of file +\v 20 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔ \v 21 ۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/22.txt b/01/22.txt index c071028..7234feb 100644 --- a/01/22.txt +++ b/01/22.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 22 \v 23 ۔ اور خُدا نے اُنہیں برکت دے کر کہا کہ پھلو اور بڑھو۔ اور سمُندر کے پانی کو معمور کرو۔ اور پرندے زمین پر کثرت سے بڑھ جائیں۔ -23۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی یعنی پانچواں دِن۔ \ No newline at end of file +\v 22 ۔ اور خُدا نے اُنہیں برکت دے کر کہا کہ پھلو اور بڑھو۔ اور سمُندر کے پانی کو معمور کرو۔ اور پرندے زمین پر کثرت سے بڑھ جائیں۔ \v 23 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی یعنی پانچواں دِن۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/24.txt b/01/24.txt index a864f2b..7e18bfe 100644 --- a/01/24.txt +++ b/01/24.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 24 \v 25 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین جانداروں کو اِن کی اقسام کے مُوافِق چوپائیوں، کیڑے مکوڑوں اور جنگلی جانوروں کو ان کی اقسام کے موافق پیدا کرے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ - 25 ۔ اور خُدا نے جنگلی جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق چوپائیوں اور زمین پر رِینگنے والے جانداروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \ No newline at end of file +\v 24 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین جانداروں کو اِن کی اقسام کے مُوافِق چوپائیوں، کیڑے مکوڑوں اور جنگلی جانوروں کو ان کی اقسام کے موافق پیدا کرے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 25 ۔ اور خُدا نے جنگلی جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق چوپائیوں اور زمین پر رِینگنے والے جانداروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/26.txt b/01/26.txt index b88f27d..ba73f40 100644 --- a/01/26.txt +++ b/01/26.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 26 اور خُدا نے کہا کہ ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی مانند بنائیں۔ اور وہ سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور چوپائیوں اور کُل رُوئے زمین اور سب کِیڑے مکوڑوں پر جو زمین پر رِینگتے ہیں حُکومت کرے۔ - \v 27 \ اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صورت پر پیدا کیِا خُدا کی صورت پر اُس نے اُسے پیدا کیانرو ناری اُنہیں پیدا کیِا۔ \ No newline at end of file +\v 26 اور خُدا نے کہا کہ ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی مانند بنائیں۔ اور وہ سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور چوپائیوں اور کُل رُوئے زمین اور سب کِیڑے مکوڑوں پر جو زمین پر رِینگتے ہیں حُکومت کرے۔ \v 27 اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صورت پر پیدا کیِا خُدا کی صورت پر اُس نے اُسے پیدا کیانرو ناری اُنہیں پیدا کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1ebc303..4aef432 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -38,6 +38,12 @@ "finished_chunks": [ "front-title", "01-title", - "01-01" + "01-01", + "01-14", + "01-16", + "01-20", + "01-22", + "01-24", + "01-26" ] } \ No newline at end of file