diff --git a/02/11.txt b/02/11.txt index f5f30f9..25704ea 100644 --- a/02/11.txt +++ b/02/11.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 11۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ -\v 12۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ \v 12 ۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/13.txt b/02/13.txt new file mode 100644 index 0000000..55abb13 --- /dev/null +++ b/02/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔ اور دُوسرے دریا کا نام جیحون ہے جو کُوش کی ساری زمین کو گھیرتا ہے ۔ \v 14 ۔ اور تیسرے دریا کا نام دجلہ ہے ۔ وہ اسوُر کے مشرق میں جاتا ہے ۔ اور چوتھا دریائے فُرات ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/15.txt b/02/15.txt new file mode 100644 index 0000000..b32e523 --- /dev/null +++ b/02/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو لے کر باغ عدن میں رکھا۔ کہ اُس کی باغبانی اور نگہبانی کرے۔ \v 16 ۔ اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو حکم دے کر کہا کہ تُو باغ کے ہر درخت کا پھل کھا سکتا ہے۔ \v 17 ۔ لیکن نیک و بد کی پہچان کے درخت کا پھل نہ کھانا ۔ کیونکہ جس دِن تُو اُس سےکھائے گا ۔ تُو ضُرور مرَے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/18.txt b/02/18.txt new file mode 100644 index 0000000..6219ade --- /dev/null +++ b/02/18.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 18 \v 19 \v 20 18 ۔ اور خُداوند خُد انے کہا کہ اِنسان کا اکیلا رہنا اچھا نہیں ۔ ہم اُس کے لئے ایک مددگار اُس کی مانند بنائیں ۔ +19۔ اور خُداوند خُدا زمین کے سب جاندار اور آسمان کےسب پرندے مِٹی سے بنا کر اِنسان کے پاس لایا۔ تاکہ دیکھے کہ وہ اُن کے کیا نام رکھتا ہے ۔ پس آدم نے ہر ایک جاندار کو جو نام دِیا ۔ وہی اُس کا نام ہُؤا۔ +20۔ اور اِنسان نے سب چرندوں اور آسمان کے سب پرندوں اور زمین کے سب درندوں کا نام رکھا پر اِنسان کو اپنی مانند کا کوئی مددگار نہ ملا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/21.txt b/02/21.txt new file mode 100644 index 0000000..0e3d8ee --- /dev/null +++ b/02/21.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +21۔ تب خُداوند خدا نے اِنسان پر گہری نیند بھیجی ۔ اور جب وہ سو گیا ۔ اُس نے اُس کی پسلیوںمیں سے ایک پسلی نکالی اور اُس کی جگہ گوشت بھر دِیا۔ + 22۔ اور خُداوند خُدا نے اُس پسلی سے جو اُس نے اِنسان سے نکالی تھی ایک عورت بنائی اور اُسے اِنسان کے پاس لایا۔ +23۔ اور اِنسان نے کہا ۔ اب یہ میری ہڈیوں میں سے ہڈی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے وہ ناری کہلائے گی کیونکہ نر سے نِکالی گئی ۔ + اِس واسطے مرَد اپنے باپ اور اپنی ماں کو چھوڑے گا ۔ اور اپنی بیوی سے مِلا رہے گا ۔ اور وہ دونوں ایک تن ہوں گے ۔ + 25۔اور آدم اور اُس کی بیوی دونوں ننگے تھے ۔ اور شرماتے نہ تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index fe236b0..7434175 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -55,6 +55,9 @@ "02-01", "02-04", "02-07", - "02-09" + "02-09", + "02-11", + "02-13", + "02-15" ] } \ No newline at end of file