Sat Jun 06 2020 13:18:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9ee7efc812
commit
e58f6c41d7
|
@ -1,2 +1 @@
|
|||
۔ اور نوُح چھ سو برس کا تھا ۔ جب طوُفان کا پانی زمین پر آیا۔
|
||||
7۔ اور نوُح اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ طوُفان کے پانی سے بچنے کے لئے کشتی میں گئیں۔
|
||||
\v 6 ۔ اور نوُح چھ سو برس کا تھا ۔ جب طوُفان کا پانی زمین پر آیا۔ \v 7 ۔ اور نوُح اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ طوُفان کے پانی سے بچنے کے لئے کشتی میں گئیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 8 ۔ اور پاک اور ناپا ک جانوروں اور پرندوں اور زمین پر رینگنے والوں میں سے۔ \v 9 ۔ جوڑا جوڑا نَر اور مادہ جس طرح خُدا نے نوُح کو حکم دِیا تھا ۔ نوُح کے ساتھ کشتی میں داخل ہُوئے ۔ \v 10 ۔ اور سات دِن کے بعد طُوفان کا پانی زمین پر آگیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 11 ۔ نوُح کی عمر کے چھ سو یں برس میں دوُسرے مہینے کی سترھویں تاریخ کو اُسی دِن اتھا ہ گہرائی کے تما م چشمے پھُوٹ نکلے اور آسمان کی تمام آبشاریں کھل گئیں ۔ \v 12 ۔ اور چالیس دِن اور چالیس را ت تک زمین پر بارش ہوتی رہی ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
۔ اُسی دِن نوُح اور سم حام اور یافت نوُح کے بیٹے اور نوُح کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی تینوں بیویاں اُس کے ساتھ کشتی میں داخل ہوئیں ۔
|
||||
14۔ اور ہر ایک جانور اپنی قسم کے مطُابق یعنی سب مویشی اپنی اپنی قسم کے مطُابق اور ہر ایک جان جو زمین پر رینگتی ہے۔ اپنی قسم کے مطابق اور تمام پرندے اپنی اپنی قسم کے مطُابق اور ہر قسم کے اُڑنے والے ۔
|
|
@ -111,6 +111,9 @@
|
|||
"07-title",
|
||||
"07-01",
|
||||
"07-04",
|
||||
"07-06",
|
||||
"07-08",
|
||||
"07-11",
|
||||
"08-title",
|
||||
"09-title",
|
||||
"10-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue