diff --git a/25/12.txt b/25/12.txt new file mode 100644 index 0000000..e56efae --- /dev/null +++ b/25/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ اور ابرہام کے بیٹے اسمعیل کا جو سارہ کی لونڈی ہاجرہ مصری سے ابرہام کے لئے پیدا ہُؤا۔یہ نسب نامہ ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/13.txt b/25/13.txt new file mode 100644 index 0000000..0e1bd0e --- /dev/null +++ b/25/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔اور اُن ناموں اور نسلوں کی فہرست کے مطُابق اسمعیل کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ اسماعیل کا پہلوٹھا نبایوت اور قیدار اور ادبئیل اور مبسام ۔ \v 14 ۔اور مشماع اور دُومہ اور مسَا۔ \v 15 ۔اور حدد او ر تیما اور یطوُر اور نفیس اور قدمہ ۔ \v 16 ۔یہ اسمعیل کے بیٹے ہیں اور اُن کی بستیوں اور پڑاؤں میں اُن کے یہی نام ہیں ۔اور وہ اپنے قبیلوں میں بارہ رئیس تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/17.txt b/25/17.txt new file mode 100644 index 0000000..8e90a4b --- /dev/null +++ b/25/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ اور اسمعیل کی حیات کے برس۔ ایک سو سینتیس ہُوئے ۔تب اُس نے وفات پائی ۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا۔ \v 18 ۔اور اُس کے مسکن حویلہ سے شور تک تھے ۔جو مصر کے مشرق میں اُس راہ میں ہیں جس سے اسور کو جاتے ہیں۔اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے رہتا تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/19.txt b/25/19.txt new file mode 100644 index 0000000..e42e5a8 --- /dev/null +++ b/25/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔ اور ابرہام کے بیٹے اضحاق کا نسب نامہ یہ ہے ۔ ابرہام سے اضحاق پیدا ہُؤا۔ \v 20 ۔اضحاق چالیس برس کی عمر کا تھا ۔جس وقت اُس نے ربقہ سے جو فدان ارام کے باشندے بیتوایل ارامی کی بیٹی اور لابن ارامی کی بہن تھی ، نکاح کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 21d04c8..f73bbdb 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -337,6 +337,10 @@ "25-01", "25-05", "25-07", - "25-09" + "25-09", + "25-12", + "25-13", + "25-17", + "25-19" ] } \ No newline at end of file