From c94eaffc4b8b676eda0563bb795e693545b6a426 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 13:08:07 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 13:08:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 13/01.txt | 2 ++ 13/03.txt | 2 ++ 13/05.txt | 3 +++ 13/08.txt | 2 ++ 13/10.txt | 2 ++ 13/12.txt | 2 ++ 13/14.txt | 5 +++++ 13/16.txt | 3 +++ manifest.json | 1 + 9 files changed, 22 insertions(+) create mode 100644 13/01.txt create mode 100644 13/03.txt create mode 100644 13/05.txt create mode 100644 13/08.txt create mode 100644 13/10.txt create mode 100644 13/12.txt create mode 100644 13/14.txt create mode 100644 13/16.txt diff --git a/13/01.txt b/13/01.txt new file mode 100644 index 0000000..61b876e --- /dev/null +++ b/13/01.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\c 13 \v 1 \v 2 ۔اور ابرام مصر سے اپنی بیوی اور اپنا سب مال اور لوُط کو بھی اپنے ساتھ لے کر جنُوب کی طرف چلا۔ +2v ۔ اور ابرام مویشی اور سونے چاندی سے بڑا مال دار تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/03.txt b/13/03.txt new file mode 100644 index 0000000..8e7a529 --- /dev/null +++ b/13/03.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 3 \v 4 ۔ اور وہ منازل طے کرتا ہؤا جنُوب سے بیت ایل میں اُس مقام تک پہنچا جہاں پہلے اُس کا ڈیرا تھا ۔ بیت ایل اور عی کے درمیان ۔ +4۔ اُس جگہ جہاں اُس نے پہلے قُربان گاہ بنائی تھی اور وہاں اُس نے خُداوند کا نام لیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/05.txt b/13/05.txt new file mode 100644 index 0000000..d4a6e5d --- /dev/null +++ b/13/05.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 5 \v 6 \v 7 5۔ اور لوُط کے بھی جو ابرام کا ہمسفر تھا بھیڑ بکری، گائے بیل اور خیمے تھے ۔ + 6۔ اور اُس ملک میں اُن کی گنجائش نہ تھی کہ اِکٹھے رہیں ۔کیونکہ اُن کے پاس اِتنا مال تھا کہ وہ باہم اِکٹھے نہیں رہ سکتے تھے ۔ +7۔اورنیز ابرام کے چرواہوں اور لوُط کے چرواہوں میں جھگڑا ہُؤا کرتا تھا ۔ اور کِنعانی اور فرزی اُس ملک میں رہتے تھے \ No newline at end of file diff --git a/13/08.txt b/13/08.txt new file mode 100644 index 0000000..87dbce5 --- /dev/null +++ b/13/08.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 8 \v 9 8۔ تب ابرام نے لوُط سے کہا ۔ میرے اور تیرے درمیان اور میرے چرواہوں اور تیرے چرواہوں کے درمیان جھگڑا نہ ہو کیونکہ ہم بھائی ہیں ۔ +9۔ کیا تمام زمین تیرے سامنے نہیں ؟ پس تُو مجھ سے جدا ہو ۔اگر تُو بائیں طرف جائے ۔تو میَں دہنی طرف جاؤں گا اور اور اگر تُو دہنی طرف پسند کرے ۔تو میں بائیں طرف جاؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/10.txt b/13/10.txt new file mode 100644 index 0000000..abd648f --- /dev/null +++ b/13/10.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 10 \v 11 10۔ تب لوُط نے اپنی آنکھیں اُٹھا کریردن کے گرد کا تمام میدان دیکھاجو خُداوند کے سدوم اور عموُرہ کو تباہ کرنے سے پیشتر ضغر کی راہ سے خُداوند کے باغ اور مصر کی مانند خُوب سیراب تھا ۔ + 11۔ پس لوُط نے اپنے لئے یردن کے گرد کا میدان پسند کیِا اور مشرق کی طرف چل پڑا۔ اور وہ ایک دُوسرے سے جُدا ہُوئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/12.txt b/13/12.txt new file mode 100644 index 0000000..c4c7703 --- /dev/null +++ b/13/12.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 12 \v 13 12۔ اور ابرام کِنعان کی زمین میں رہا ۔ اور لوُط یردن کے گرد شہروں میں رہا ۔ اور سدوُ م تک اپنا خیمہ لے گیا ۔ +13۔ گو سدوُم کے لوگ خُداوند کے حضور نہایت شریر اور گنہگار تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/14.txt b/13/14.txt new file mode 100644 index 0000000..a9afbaf --- /dev/null +++ b/13/14.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 14 \v 15 ۔اور بعد اَزاں کہ لوُط اُس سے جدا ہُؤا۔ خُداوند نے ابرام سے کہا۔ + اپنی آنکھیں اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں تُو اب ہے۔ +شمال اور جنُوب ۔ مشرق اور مغرب کی طرف نظر دوڑا۔ +15۔ یہ تمام سرزمین جو تُو دیکھ رہا ہے۔ +میَں تجھے اور تیری اولاد کو ہمیشہ کے لئے دُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/16.txt b/13/16.txt new file mode 100644 index 0000000..68cabc8 --- /dev/null +++ b/13/16.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 16 ۔ میَں تیری نسل زمین کی گرد کی مانند بناؤں گا ۔ +اگر کوئی شخص زمین کی گرد گن سکے ۔ +تو تیری نسل کو بھی گن سکے گا۔ \v 17 ۔ اُٹھ اور اِس ملک کو طوُل و عرض میں گھوم ۔ کیونکہ میَں یہ تجھے دُوں گا۔ \v 18 ۔ پس ابرام نے اپنا خیمہ اُٹھایا۔ اور ممرے کو بلوطوں میں جو حبرون میں ہیں جارہا ۔ اور وہاں پر خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 867025b..ac86dc8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -183,6 +183,7 @@ "12-14", "12-17", "13-title", + "13-16", "14-title", "15-title", "16-title",