diff --git a/14/03.txt b/14/03.txt index 7443944..98d7e41 100644 --- a/14/03.txt +++ b/14/03.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 3 \v 4 \v 5 \v 6 ۔ یہ سب سدیم کی وادی میں جو اِس وقت بُحیرہ مِلح ہے اِکٹھے ہُوئے ۔ -4۔ بارہ برس تک وہ کدرلاعمر کے تابع فرمان تھے۔ مگر تیرھویں برس اُس کے سرکش ہُوئے۔ -5۔ اور چودھویں برس کدر لاعمر اور وہ بادشاہ جو اُس کے ساتھ آئے تھے۔ اور رفائیم کو عستارات قرنیم میں۔اور زوزیوں کو ہام میں ۔ اور ایمیم کو سوی قریتیم میں۔ -6۔ اور حوریم کوکوہ شعیر میں ایل فاران تک جو بیابان کے قریب ہے مارا ۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔ یہ سب سدیم کی وادی میں جو اِس وقت بُحیرہ مِلح ہے اِکٹھے ہُوئے ۔ \v 4 ۔ بارہ برس تک وہ کدرلاعمر کے تابع فرمان تھے۔ مگر تیرھویں برس اُس کے سرکش ہُوئے۔ \v 5 ۔ اور چودھویں برس کدر لاعمر اور وہ بادشاہ جو اُس کے ساتھ آئے تھے۔ اور رفائیم کو عستارات قرنیم میں۔اور زوزیوں کو ہام میں ۔ اور ایمیم کو سوی قریتیم میں۔ \v 6 ۔ اور حوریم کوکوہ شعیر میں ایل فاران تک جو بیابان کے قریب ہے مارا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/07.txt b/14/07.txt index 6e866ca..d207847 100644 --- a/14/07.txt +++ b/14/07.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 7 \v 8 \v 9 ۔ اور وہ پھر کے چشمہ مصفات یعنی قادس میں آئے۔اور اُنہوں نے عمالیقیوں کے تمام ملک کو اور اموریوں کو جو حصیصون تمر میں رہتے تھے مارا۔ -8۔ تب سدُوم کے بادشاہ اور عمورہ کا بادشاہ اور ادمہ کا بادشاہ اور ضبوئیم کا بادشاہ اور بالع یعنی ضغر کا بادشاہ نکلے اور اُن سے لڑنے کو سدیم کی وادی میں صف آرا ہُوئے ۔ -9۔ کدر لاعمر عیلام کے بادشاہ اور قوموں کے بادشا ہ تدعال اور سنعار کے بادشاہ امرافل اور الاسر کے بادشاہ اریوک سے چار بادشاہ پانچ کے خلاف۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔ اور وہ پھر کے چشمہ مصفات یعنی قادس میں آئے۔اور اُنہوں نے عمالیقیوں کے تمام ملک کو اور اموریوں کو جو حصیصون تمر میں رہتے تھے مارا۔ \v 8 ۔ تب سدُوم کے بادشاہ اور عمورہ کا بادشاہ اور ادمہ کا بادشاہ اور ضبوئیم کا بادشاہ اور بالع یعنی ضغر کا بادشاہ نکلے اور اُن سے لڑنے کو سدیم کی وادی میں صف آرا ہُوئے ۔ \v 9 ۔ کدر لاعمر عیلام کے بادشاہ اور قوموں کے بادشا ہ تدعال اور سنعار کے بادشاہ امرافل اور الاسر کے بادشاہ اریوک سے چار بادشاہ پانچ کے خلاف۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/10.txt b/14/10.txt index 918f35a..ddb1d66 100644 --- a/14/10.txt +++ b/14/10.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 10 \v 11 \v 12 10۔ اور سدیم کی وادی میں نفت کے بہت گڑھے تھے ۔ اور سدوم اور عمورہ کے بادشاہ بھاگے ۔ اور وہاں گرے اور جو بچ گئے تھے ، پہاڑ پر بھاگ گئے ۔ -11۔ تب وہ سدوم اور عمورہ کا سب مال اور اُن کی ساری خوراک لے کر چلے گئے ۔ -12۔ اور ابرام کے بھتیجے لوُط کو جو سدوم میں رہتا تھا ۔ مع اُس کے مال کے پکڑ کر لے گئے ۔ \ No newline at end of file +\v 10 ۔ اور سدیم کی وادی میں نفت کے بہت گڑھے تھے ۔ اور سدوم اور عمورہ کے بادشاہ بھاگے ۔ اور وہاں گرے اور جو بچ گئے تھے ، پہاڑ پر بھاگ گئے ۔ \v 11 ۔ تب وہ سدوم اور عمورہ کا سب مال اور اُن کی ساری خوراک لے کر چلے گئے ۔ \v 12 ۔ اور ابرام کے بھتیجے لوُط کو جو سدوم میں رہتا تھا ۔ مع اُس کے مال کے پکڑ کر لے گئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/13.txt b/14/13.txt index 416ceb6..2842707 100644 --- a/14/13.txt +++ b/14/13.txt @@ -1,2 +1,2 @@ -\v 13 \v 14 ۔ تب ایک نے جو بچ گیا تھا ، جاکر ابرام عبرانی کو خبر دی ، جو ممرے اموری کے بلوطوں میں رہتا تھا ۔ وہ اشکال کا بھائی اور عانیر کا بھائی تھا۔ اور اُنہوں نے ابرام کے ساتھ عہد کیا ہُؤا تھا ۔ - جب ابرام نے سُنا کہ میرا بھائی گرفتار کیِا گیا۔ تو اُس نے اپنے تین سو اَٹھارہ مشاق خانہ زادوں کو لے کر دان تک اُن کا پیچھا کیِا۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۔ تب ایک نے جو بچ گیا تھا ، جاکر ابرام عبرانی کو خبر دی ، جو ممرے اموری کے بلوطوں میں رہتا تھا ۔ وہ اشکال کا بھائی اور عانیر کا بھائی تھا۔ اور اُنہوں نے ابرام کے ساتھ عہد کیا ہُؤا تھا ۔ + \v 14 جب ابرام نے سُنا کہ میرا بھائی گرفتار کیِا گیا۔ تو اُس نے اپنے تین سو اَٹھارہ مشاق خانہ زادوں کو لے کر دان تک اُن کا پیچھا کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/15.txt b/14/15.txt new file mode 100644 index 0000000..7acad0e --- /dev/null +++ b/14/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔ اور اپنے غلاموں کو غول غول کر کے رات کے وقت اُن پر حملہ کیا ۔ اور اُنہیں شکست دی۔ اور خوبہ تک جو دمشق کے شمال میں ہے ۔ اُن کا تعاقب کیِا۔ \v 16 ۔ اور سب مال اور اپنے بھائی لوُط کو اُس کے مال سمیت اور عورتوں اورلوگوں کوبھی واپس لايا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 02a5d22..108611d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -193,6 +193,11 @@ "13-16", "14-title", "14-01", + "14-03", + "14-07", + "14-10", + "14-13", + "14-15", "15-title", "16-title", "17-title",