diff --git a/24/26.txt b/24/26.txt index a293bd2..705e624 100644 --- a/24/26.txt +++ b/24/26.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 26 \v 27 26۔تب اُس آدمی نے جھک کر خُداوند کو سجدہ کیا۔ -27۔اور کہا کہ خُداوند میرے آقا ابرہام کا خُدا مبُارک ہو! جس نے میرے آقا کو اپنے کرم اور اپنی وفا سے محروم نہیں رکھا ۔اور مجھے میرے آقا کے گھر کی راہ دِکھائی۔ \ No newline at end of file +\v 26 ۔تب اُس آدمی نے جھک کر خُداوند کو سجدہ کیا۔ \v 27 ۔اور کہا کہ خُداوند میرے آقا ابرہام کا خُدا مبُارک ہو! جس نے میرے آقا کو اپنے کرم اور اپنی وفا سے محروم نہیں رکھا ۔اور مجھے میرے آقا کے گھر کی راہ دِکھائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/28.txt b/24/28.txt index 96b408e..7ad752d 100644 --- a/24/28.txt +++ b/24/28.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 28 \v 29 \v 30 ۔تب وہ لڑکی دوڑی اور اپنی ماں کے گھر میں سب حال بتایا۔ - 29۔اور ربقہ کا ایک بھائی تھا۔ جس کا نام لابن تھا ۔ وہ باہر چشمے پر اُس آدمی کے پاس دوڑا گیا ۔ -30۔جب اُس نے وہ نتھ اور اپنی بہن کے ہاتھوں میں کڑے دیکھے ۔ اور اپنی بہن ربقہ کی باتیں سُنیں جو کہتی تھی کہ اُس آدمی نے مجھ سے یُوں یُوں کہا ۔وہ اُس شخص کے پاس آیا ۔ جو اُونٹوں کے نزدیک چشمے پر کھڑا تھا۔ \ No newline at end of file +\v 28 ۔تب وہ لڑکی دوڑی اور اپنی ماں کے گھر میں سب حال بتایا۔ \v 29 ۔اور ربقہ کا ایک بھائی تھا۔ جس کا نام لابن تھا ۔ وہ باہر چشمے پر اُس آدمی کے پاس دوڑا گیا ۔ \v 30 ۔جب اُس نے وہ نتھ اور اپنی بہن کے ہاتھوں میں کڑے دیکھے ۔ اور اپنی بہن ربقہ کی باتیں سُنیں جو کہتی تھی کہ اُس آدمی نے مجھ سے یُوں یُوں کہا ۔وہ اُس شخص کے پاس آیا ۔ جو اُونٹوں کے نزدیک چشمے پر کھڑا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/31.txt b/24/31.txt index ab1a54e..edd34d6 100644 --- a/24/31.txt +++ b/24/31.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 31 \v 32 ۔ اور کہا۔ اَے تُو جو خُداوند کی طرف سے مبُارک ہے ۔تُو گھر میں آ۔ کس لئے باہر کھڑا ہے ؟ میَں نے گھر اور اُونٹوں کے لئے بھی مقام تیار کیا ہے ۔ -32۔اور وہ اُس شخص کو گھر میں لایا ۔اور اُونٹوں کو کھولا ۔اور اُنہیں بھوسہ اور چارا ڈالا۔اور اُس کے پاؤں اور اُس کے ساتھیوں کے پاؤں دھونے کا پانی دِیا۔ \ No newline at end of file +\v 31 ۔ اور کہا۔ اَے تُو جو خُداوند کی طرف سے مبُارک ہے ۔تُو گھر میں آ۔ کس لئے باہر کھڑا ہے ؟ میَں نے گھر اور اُونٹوں کے لئے بھی مقام تیار کیا ہے ۔ \v 32 ۔اور وہ اُس شخص کو گھر میں لایا ۔اور اُونٹوں کو کھولا ۔اور اُنہیں بھوسہ اور چارا ڈالا۔اور اُس کے پاؤں اور اُس کے ساتھیوں کے پاؤں دھونے کا پانی دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/33.txt b/24/33.txt index b9e8728..ff2c097 100644 --- a/24/33.txt +++ b/24/33.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 33 \v 34 \v 35 ۔پھر کھانا اُس کے آگے رکھا گیا ۔پر و ہ بولا ۔ کہ میَں جب تک اپنی بات نہ کہوں ۔نہ کھاؤں گا ۔ وہ بولا کہہ۔ -34۔ اُس نے کہا ۔ میَں ابرہام کا ٍنوکر ہُوں۔ -35 ۔اور خُداوند نے میرے آقا کو بہت برکت دی ہے ۔ اور وہ بڑا آدمی بنا ۔ اور اُس نے اُسے بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور سونا چاندی اور لونڈیاں اور غُلام اور اُونٹ اور گدھے بخشے ہیں۔ \ No newline at end of file +\v 33 ۔پھر کھانا اُس کے آگے رکھا گیا ۔پر و ہ بولا ۔ کہ میَں جب تک اپنی بات نہ کہوں ۔نہ کھاؤں گا ۔ وہ بولا کہہ۔ \v 34 ۔ اُس نے کہا ۔ میَں ابرہام کا ٍنوکر ہُوں۔ \v 35 ۔اور خُداوند نے میرے آقا کو بہت برکت دی ہے ۔ اور وہ بڑا آدمی بنا ۔ اور اُس نے اُسے بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور سونا چاندی اور لونڈیاں اور غُلام اور اُونٹ اور گدھے بخشے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/36.txt b/24/36.txt index 5b41de5..3b15e65 100644 --- a/24/36.txt +++ b/24/36.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 36 \v 37 \v 38 36۔اور میرے آقا کی بیوی سارہ سے بُڑھاپے میں اِس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔اور اُس نے اپنا سب کچھ اُسی کو دے دِیا۔ 37۔اور میرے آقا نے یہ کہہ کر مجھ سے قسم لی ۔ کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن کے ملک میں میَں رہتا ہُوں کسی کو میرے بیٹے کی بیوی بنانے کے لئے نہ لینا۔ -38۔بلکہ تُو میرے باپ کے گھر میں میرے رشتہ داروں کے پاس جانا اور میرے بیٹے کے واسطے بیوی لینا ۔ \ No newline at end of file +\v 36 ۔اور میرے آقا کی بیوی سارہ سے بُڑھاپے میں اِس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔اور اُس نے اپنا سب کچھ اُسی کو دے دِیا۔ \v 37 ۔اور میرے آقا نے یہ کہہ کر مجھ سے قسم لی ۔ کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن کے ملک میں میَں رہتا ہُوں کسی کو میرے بیٹے کی بیوی بنانے کے لئے نہ لینا۔ \v 38 ۔بلکہ تُو میرے باپ کے گھر میں میرے رشتہ داروں کے پاس جانا اور میرے بیٹے کے واسطے بیوی لینا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/39.txt b/24/39.txt index 749e1ec..6edb2b0 100644 --- a/24/39.txt +++ b/24/39.txt @@ -1,3 +1,3 @@ -\v 39 \v 40 \v 41 ۔تب میَں نے اپنے آقا سے کہا ۔ شاید وہ عورت میرے ساتھ نہ آئے۔ -40۔تب اُس نے مجھ سے کہا ۔کہ خُداوند جس کے حضُور میَں چلتا ہُوں ۔اپنا فرشتہ تیرے ساتھ بھیجے گا ۔اور وہ تجھے راہ میں کامیاب کرے گا ۔تُو میرے رشتہ داروں اور میرے باپ کے گھر میں سے میرے بيٹےکےلئے بیوی لا۔ - 41۔اور جب تُو میرے رشتہ داروں کے پاس جا پہنچے ۔ تب تُو میری قسم سے چھوٹے گا ۔پر اگر وہ تجھے نہ دیں ۔تو بھی تُو میری قسم سے چُھوٹا ۔ \ No newline at end of file +\v 39 ۔تب میَں نے اپنے آقا سے کہا ۔ شاید وہ عورت میرے ساتھ نہ آئے۔ +\v 40۔تب اُس نے مجھ سے کہا ۔کہ خُداوند جس کے حضُور میَں چلتا ہُوں ۔اپنا فرشتہ تیرے ساتھ بھیجے گا ۔اور وہ تجھے راہ میں کامیاب کرے گا ۔تُو میرے رشتہ داروں اور میرے باپ کے گھر میں سے میرے بيٹےکےلئے بیوی لا۔ + \v 41۔اور جب تُو میرے رشتہ داروں کے پاس جا پہنچے ۔ تب تُو میری قسم سے چھوٹے گا ۔پر اگر وہ تجھے نہ دیں ۔تو بھی تُو میری قسم سے چُھوٹا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/66.txt b/24/66.txt new file mode 100644 index 0000000..b1dc553 --- /dev/null +++ b/24/66.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 66 \v 67 ۔اور نوکر نے سب کچھ جو کیِا تھا۔ اضحاق سے بیان کیِا۔ +67۔اور اضحاق اُسے اپنی ماں سارہ کے خیمہ میں لایا ۔اور ربقہ کو لیِا۔اور وہ اِس کی بیوی ہُوئی ۔اوراُس نے اُسے پیار کیِا۔یہاں تک کہ اپنی ماں کے مرنے کے غم سے تسلی پائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f2810d0..156a0d7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -315,6 +315,11 @@ "24-19", "24-21", "24-24", + "24-26", + "24-28", + "24-31", + "24-33", + "24-36", "25-title" ] } \ No newline at end of file