Mon Jun 15 2020 20:08:13 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 20:08:15 -05:00
parent 2636ae66c1
commit 9c264b3bb5
4 changed files with 6 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔تب فی الفور ہر ایک نے اپنا بورا زمین پر اُتارا ۔اور ہر ایک نے اپنا بورا کھولا ۔
12۔اور وہ ڈھونڈنے لگا ۔اور بڑے سے شروع کر کے سب سے چھوٹے پر ختم کیا ۔اور دیکھو پیالہ بنیمین کے بورے میں تھا۔
13۔تب اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ہر ایک نے اپنا گدھا لادا اور شہر کو واپس لوٹے۔
\v 11 ۔تب فی الفور ہر ایک نے اپنا بورا زمین پر اُتارا ۔اور ہر ایک نے اپنا بورا کھولا ۔ \v 12 ۔اور وہ ڈھونڈنے لگا ۔اور بڑے سے شروع کر کے سب سے چھوٹے پر ختم کیا ۔اور دیکھو پیالہ بنیمین کے بورے میں تھا۔ \v 13 ۔تب اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ہر ایک نے اپنا گدھا لادا اور شہر کو واپس لوٹے۔

1
44/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ تب یہوداہ اور اُس کے بھائی یوسف کے گھر آئے اور وہ ہنوز وہیں تھا ۔اور وہ اُس کے آگے زمین پر گرے ۔ \v 15 ۔تب یُوسف نے اِن سے کہا ۔تم نے یہ کیسا کام کیا ؟ کیا تم نہ جانتے تھے۔ کہ مجھ سا شخص فال نکال لیتا ہے ۔

2
44/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 16 ۔یہوداہ بولا۔ کہ ہم اپنے آقا سے کیا کہیں اور کیا بولیں اور کیوں کر اپنے آپ کو پاک ٹھہرائیں ؟ کہ خُدا نے تیرے خادموں کا گناہ ظاہر کیا ۔دیکھ ہم اور وہ بھی جس کے پاس سے پیالہ نکلا اپنے آقا کے غُلام ہیں ۔
\v 17 17۔وہ بولا۔ یہ بات مجھ سے دُور ہو کہ میَں ایسا کرُوں بلکہ جس آدمی کے پاس سے پیالہ نکلا وہی میرا غلام ہوگا اورتم اپنے باپ کے پاس سلامت چلے جاؤ۔

View File

@ -634,6 +634,8 @@
"44-03",
"44-06",
"44-08",
"44-11",
"44-14",
"45-title",
"46-title",
"47-title",