Sun Jun 14 2020 21:46:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:46:36 -05:00
parent c75cc92fd1
commit 99b80dfafb
8 changed files with 19 additions and 1 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
۔اور یُوسف صبح کو اُن کے پاس اندر گیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔
\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور یُوسف صبح کو اُن کے پاس اندر گیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔
7۔اُس نے فرعون کے خواجہ سراؤں سے جو اُس کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر کے قید خانے میں تھے ، پُوچھا ۔کہ کس لئے آج تمہارے چہرے اُداس نظر آتے ہیں؟
8۔وہ بولے۔ ہم نے ایک ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی نہیں جو ہمارے لئے اِن کی تعبیر کرے ۔یُوسف نے اُنہیں کہا ۔کیا تعبیریں خُدا ہی سے نہیں ؟ مجھ سے بیان کرو۔

3
40/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔ تب سردار ساقی نے اپنا خواب یُوسف سے بیان کیِا اور اُسے کہا ۔ میں نے دیکھا ۔کہ انگور کی تاک میرے سامنے تھی
10 ۔جس میں تین ڈالیاں تھیں۔ اُن میں کلیاں نکلیں اور پھول آئے اور انگور کے گچھے پکے ۔
11۔اور فرعون کا جام میرے ہاتھ میں تھا ۔پس میَں نے انگوروں کولے کر فرعون کے جام میں نچوڑا ۔ اور وہ جام میں نے فرعون کو دِیا ۔

2
40/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 \v 13 ۔تب یُوسف بولا ۔ اُس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ تین ڈالیاں تین دِن ہیں۔
13۔ اورتین دِن کے بعد فرعون تیری عزت بحال کرے گا۔ اورتجھے تیرا منصب پھر دے گا۔ اور تُو اُس کے ہاتھ میں پھر جام دِیا کرے گا ۔پہلے کی طرح جب تُو فرعون کا ساقی تھا ۔

2
40/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 14۔لیکن جب تُو خُوشحال ہو تو مجھے یاد کرنا اور مجھ پر مہربانی کرنا اور فرعون سے میرا ذکر کرنا ۔اور اِس گھر سے مجھے رہائی دِلوانا ۔
15۔کہ میں عبرانیوں کے ملک سے دھوکے سے لایا گیا ۔اور یہاں بھی میَں نے ایسا کوئی کام نہیں کیِا جس کے سبب میَں قید خانہ میں ڈالا جاتا ۔

2
40/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 16 \v 17 ۔جب سردار نان پز نے دیکھا کہ اُس نے اچھی تعبیر کی۔تو یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے بھی خواب دیکھا ۔کہ میرے سر پرسفید روٹی کی تین ٹوکریاں تھیں۔
17۔اور اُوپر کی ٹوکری میں فرعون کے لئے سب قسم کا کھانا تھا جو نان پز بناتا ہے۔ اور پرندے میرے سر پر کی اُس ٹوکری میں سے کھاتے تھے ۔

2
40/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 \v 19 ۔ یُوسف نے جواب میں کہا ۔اِس کی تعبیر یہ ہے ۔کہ وہ تین ٹوکریاں تین دِن ہیں ۔
19۔تین دِن کے بعد فرعون تیرا سر تیرے تن سے جُدا کرے گا ۔اور درخت پر تجھے لٹکائے گا اور پرندے تیرا گوشت کھائیں گے۔

4
40/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 20 \v 21 \v 22 \v 23 20۔ اور تیسرے دِن جو فرعون کی سالگرہ کا دِن تھا یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنے سب درباریوں کی ضیافت کی ۔اور اُس نے سردار ساقی اور سردار نان پز کو اپنے درباریوں میں سے یاد کیِا ۔
21۔اور اُس نے سردار ساقی کو اُس کے عہدہ پر بحال کیِا اور اُس نے فرعون کے ہاتھ میں جام دِیا ۔
22۔لیکن اُس نے سردار نان پز کو پھانسی دی ۔جیسا یُوسف نے اُن سے تعبیریں کہی تھیں ۔
23۔مگر سردار ساقی یُوسف کو بھول گیا اور اُسے یاد نہ کیِا۔

3
41/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 41 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ اور ایسا ہُؤا ۔کہ دو سال گزُرنے کے بعد فرعون نے خواب دیکھا ۔کہ وہ لبِ دریا کھڑا ہے۔
2۔اور دریا سے سات خُوبصورت اور موٹی گائیں نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔
3۔اور اُس کے بعد اور سات گائیں بدشکل اور دُبلی دریا سے نکلیں ۔اور دریا کے کنارے پر اُن سات گائیوں کے نزدیک کھڑی ہُوئیں ۔