From 97ddb39ca6d7120acc32e2034095762d347257db Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 13:58:40 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 13:58:38 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 28/05.txt | 1 + 28/06.txt | 1 + 28/08.txt | 1 + 28/10.txt | 1 + 28/12.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+) create mode 100644 28/05.txt create mode 100644 28/06.txt create mode 100644 28/08.txt create mode 100644 28/10.txt create mode 100644 28/12.txt diff --git a/28/05.txt b/28/05.txt new file mode 100644 index 0000000..cd19d56 --- /dev/null +++ b/28/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔سو اضحاق نے یعقُوب کو رُخصت کیِا ۔اوروہ فدان ارام میں لابن کے پاس جو بیتوایل ارامی کا بیٹا اور یعقُوب اور عیسو کی ماں ربقہ کا بھائی تھا،گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/06.txt b/28/06.txt new file mode 100644 index 0000000..b299d80 --- /dev/null +++ b/28/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔پس جب عیسو نے دیکھا ۔ کہ اضحاق نے یعقوب کو برکت دی۔ اور اُسے فدان ارام میں بھیجا ۔تاکہ وہاں سے اپنے لئے بیوی لائے ۔اور کہ اُس نے اُسے برکت دیتے ہی تاکید کرکے کہا ۔کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے بیوی نہ لینا۔ \v 7 ۔اور کہ یعقوب اپنے ماں باپ کی فرمانبرداری کر کے فدان ارام کو چلا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/08.txt b/28/08.txt new file mode 100644 index 0000000..57dd7e0 --- /dev/null +++ b/28/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔اور عیسو نے یہ بھی دیکھا کہ کِنعان کی لڑکیاں میرے باپ اضحاق کو بُری لگتی ہیں۔ \v 9 ۔تب عیسو اسمعیل کے پاس گیا اورمہلت کوجو اسمعیل بِن ابرہام کی بیٹی اور نبایوت کی بہن تھی لیِا ۔اور اُسے اپنی بیویوں میں شامل کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/10.txt b/28/10.txt new file mode 100644 index 0000000..08a59c7 --- /dev/null +++ b/28/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔ اور یعقوب بیرسبع سے نکل کر حاران کی طرف جاتا تھا ۔ \v 11 ۔اورایک جگہ میں اُترا ۔اور رات وہیں کاٹی ۔کیونکہ سُورج ڈوب گیا تھا ۔اور اُس نے اُس جگہ کے پتھروں میں سے ایک اُٹھا کر اپنے سر کے نیچے رکھا اور وہاں سو گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/12.txt b/28/12.txt new file mode 100644 index 0000000..b0e2ae0 --- /dev/null +++ b/28/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔اور اُس نے خواب دیکھا ۔کہ ایک سیڑھی زمین پر دھری ہے اور اُس کا سر آسمان تک پہنچا ہُؤا ہے ۔اور دیکھو۔ خُدا کے فرشتے اُس پر چڑھتے اور اُترتے ہیں۔ \v 13 ۔اور دیکھو ۔خُداوند سیڑھی کے اُوپر کھڑا ہے۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ میَں خُداوند تیرے باپ ابرہام کا خُدا اور اضحاق کا خُدا ہوں۔ یہ زمین جس پر تُو سوتا ہے ۔ میں تجھے اور تیری نسل کو دُوں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1418480..ee37160 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -392,6 +392,11 @@ "28-title", "28-01", "28-03", + "28-05", + "28-06", + "28-08", + "28-10", + "28-12", "29-title", "30-title", "31-title",