diff --git a/11/05.txt b/11/05.txt index b9fbbc6..ff646e3 100644 --- a/11/05.txt +++ b/11/05.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 5 \v 7 5۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔ -6 \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔ -7۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔ \ No newline at end of file +\v 5 ۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔ \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔ \v 7 ۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/08.txt b/11/08.txt new file mode 100644 index 0000000..fbe896b --- /dev/null +++ b/11/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔ اور خُداوند نے اُنہیں اُس جگہ سے تمام زمین پر پراگندہ کیا ۔ اور وہ شہر کے بنانے سے رُک گئے۔ \v 9 ۔ اِس لئے اِس کا نام بابل ہؤا۔کیونکہ وہاں خُداوند نے ساری زمین کی زُبان میں اِختلاف ڈالا ۔ اور وہاں سے خُداوند نے اُنہیں تمام رُوئے زمین پر پراگندہ کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/10.txt b/11/10.txt new file mode 100644 index 0000000..5f30653 --- /dev/null +++ b/11/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔سم کا نسب نامہ یہ ہے ۔ سم ایک سو برس کا تھا کہ طوُفان کے دو برس کے بعد اُس سے ارفکسد پیدا ہؤا۔ \v 11 ۔ اور ارفکسد کی پیدائش کے بعد سم پانچ سو برس جیتا رہا ۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/12.txt b/11/12.txt new file mode 100644 index 0000000..0777bf9 --- /dev/null +++ b/11/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ اور ارفکسدپینتیس برس کا تھا جب اُس سے سلح پیدا ہُؤا۔ \v 13 ۔ اور سلح کی پیدائش کے بعد ارفکسد چار سو تیس برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/14.txt b/11/14.txt new file mode 100644 index 0000000..2d6f109 --- /dev/null +++ b/11/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔ اور سلح تیس برس کا تھا جب اُس سے عبر پیدا ہؤا۔ \v 15 ۔ اور عبرکی پیدائش کے بعد سلح چار سو تیس برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 28be018..8fe0f0b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -161,6 +161,11 @@ "11-title", "11-01", "11-03", + "11-05", + "11-08", + "11-10", + "11-12", + "11-14", "12-title", "13-title", "14-title",