From 8f9824108e1ceae1ad29d4f88420ea8cf275e598 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 14 Jun 2020 21:02:31 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 14 2020 21:02:29 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 35/06.txt | 4 +--- 35/09.txt | 3 +-- 35/11.txt | 4 +--- 35/14.txt | 3 +-- 35/16.txt | 6 +----- 35/21.txt | 3 +-- manifest.json | 5 +++++ 7 files changed, 11 insertions(+), 17 deletions(-) diff --git a/35/06.txt b/35/06.txt index b0908e3..e87beda 100644 --- a/35/06.txt +++ b/35/06.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 6 ۔ اور یعقوب اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے ۔کِنعان کے ملک لوز کو جو بیت ایل ہے آئے ۔ -\v 7 ۔اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کو بیت ایل کہا۔ کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے سامنے سے بھاگا ۔تو وہاں اُسے خُدا دکھائی دِیا۔ -\v 8 8۔اور ربقہ کی دائی دبورہ مر گئی ۔اور وہ بیت ایل کے بلوط کے درخت کے نیچے دفنائی گئی ۔اور اُس بلوط کا نام الون بکوت ہُؤا۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۔ اور یعقوب اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے ۔کِنعان کے ملک لوز کو جو بیت ایل ہے آئے ۔ \v 7 ۔اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کو بیت ایل کہا۔ کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے سامنے سے بھاگا ۔تو وہاں اُسے خُدا دکھائی دِیا۔ \v 8 ۔اور ربقہ کی دائی دبورہ مر گئی ۔اور وہ بیت ایل کے بلوط کے درخت کے نیچے دفنائی گئی ۔اور اُس بلوط کا نام الون بکوت ہُؤا۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/09.txt b/35/09.txt index 97c2646..43471e9 100644 --- a/35/09.txt +++ b/35/09.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 9 \v 10 ۔ اور خُدا یعقوب کو جب وہ فدان ارام سے واپس آیا ۔پھر دکھائی دِیا اور اُسے برکت بخشی ۔ - 10۔اور خُدا نے اُس سے کہا ۔کہ تیرا نام یعقوب ہے ۔پر آگے کوتیرا نام یعقوب نہ ہوگا ۔بلکہ تیرا نام اسرائیل ہوگا ۔سو اُس نے اُس کا نام اسرائیل رکھا ۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۔ اور خُدا یعقوب کو جب وہ فدان ارام سے واپس آیا ۔پھر دکھائی دِیا اور اُسے برکت بخشی ۔ \v 10 ۔اور خُدا نے اُس سے کہا ۔کہ تیرا نام یعقوب ہے ۔پر آگے کوتیرا نام یعقوب نہ ہوگا ۔بلکہ تیرا نام اسرائیل ہوگا ۔سو اُس نے اُس کا نام اسرائیل رکھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/11.txt b/35/11.txt index 8ee18f0..5fe274d 100644 --- a/35/11.txt +++ b/35/11.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 11 \v 12 \v 13 ۔پھر خُدا نے اُس سے کہا ۔میَں خُدائے قادر ہوں ۔تُو برومند ہو اور بہت ہو جا۔قوم بلکہ قوموں کے گروہ تجھ سے پیدا ہوں گے ۔اور بادشاہ تیرے صلب سے نکلیں گے ۔ -12۔اور جو سرزمین میَں نے ابرہام اور اضحاق کو دی سو میَں تجھے دُوں گا ۔اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی یہ یہی ملک دُوں گا ۔ -13۔تب خُدا اُس کے پاس سے اُوپر چلاگیا ۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔پھر خُدا نے اُس سے کہا ۔میَں خُدائے قادر ہوں ۔تُو برومند ہو اور بہت ہو جا۔قوم بلکہ قوموں کے گروہ تجھ سے پیدا ہوں گے ۔اور بادشاہ تیرے صلب سے نکلیں گے ۔ \v 12 ۔اور جو سرزمین میَں نے ابرہام اور اضحاق کو دی سو میَں تجھے دُوں گا ۔اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی یہ یہی ملک دُوں گا ۔ \v 13 ۔تب خُدا اُس کے پاس سے اُوپر چلاگیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/14.txt b/35/14.txt index e0f476e..941e211 100644 --- a/35/14.txt +++ b/35/14.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 14 \v 15 ۔اور یعقوب نے اس جگہ جہاں خُدا اُس سے ہمکلام ہُوا تھا ۔ پتھر کا ایک ستون یادگار کھڑا کر دیا اور اُس پر تپاون اور تیل ڈ الا۔ -15 ۔اور یعقوب نے اُس جگہ جہاں خُدا اُس سے ہمکلام ہُؤا تھا۔ بیت ایل رکھا۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۔اور یعقوب نے اس جگہ جہاں خُدا اُس سے ہمکلام ہُوا تھا ۔ پتھر کا ایک ستون یادگار کھڑا کر دیا اور اُس پر تپاون اور تیل ڈ الا۔ \v 15 ۔اور یعقوب نے اُس جگہ جہاں خُدا اُس سے ہمکلام ہُؤا تھا۔ بیت ایل رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/16.txt b/35/16.txt index d23b321..797c138 100644 --- a/35/16.txt +++ b/35/16.txt @@ -1,5 +1 @@ -\v 16 \v 17 \v 18 \v 19 \v 20 ۔تب اُنہوں نے بیت ایل سے کُوچ کیِا ۔اور افرات تھوڑی دور رہ گیا تھا کہ راخل کو دردِ زہ لگا جو بشدت سخت تھا ۔ -17۔اور جب وہ سخت درد میں مبُتلا تھی تو دائی نے اُس سے کہا ۔نہ ڈر ۔اب کے بھی تجھ سے بیٹا ہوگا ۔ -18۔اور یُوں ہُؤا کہ موت کے وقت اُس کی جان نکلنے سے پیشتر اُس نے اُس کا نام بنونی رکھا۔ مگر اُس کے باپ نے اُس کا نام بنیمین رکھا۔ -19۔اور راخل مر گئی اور افرات یعنی بیت لحم کی راہ میں دفن کی گئی ۔ -20۔اور یعقوب نے اُس کی قبر پر ایک ستُون کھڑا کیِا۔ اور راخل کی قبر کا یہ ستُون آج تک ہے۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔تب اُنہوں نے بیت ایل سے کُوچ کیِا ۔اور افرات تھوڑی دور رہ گیا تھا کہ راخل کو دردِ زہ لگا جو بشدت سخت تھا ۔ \v 17 ۔اور جب وہ سخت درد میں مبُتلا تھی تو دائی نے اُس سے کہا ۔نہ ڈر ۔اب کے بھی تجھ سے بیٹا ہوگا ۔ \v 18 ۔اور یُوں ہُؤا کہ موت کے وقت اُس کی جان نکلنے سے پیشتر اُس نے اُس کا نام بنونی رکھا۔ مگر اُس کے باپ نے اُس کا نام بنیمین رکھا۔ \v 19 ۔اور راخل مر گئی اور افرات یعنی بیت لحم کی راہ میں دفن کی گئی ۔ \v 20 ۔اور یعقوب نے اُس کی قبر پر ایک ستُون کھڑا کیِا۔ اور راخل کی قبر کا یہ ستُون آج تک ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/35/21.txt b/35/21.txt index 63eb906..177a3b6 100644 --- a/35/21.txt +++ b/35/21.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 21 \v 22 ۔ پھر اِسرائیل نے کُوچ کیِا ۔اور اپنا خیمہ مجدل عدر کی پرلی طرف لگایا۔ - 22۔اور جب اسرائیل اُس سرزمین میں جارہا۔ تو روبن گیا ، اور اپنے باپ کی حرم بلہاہ سے ہم بستر ہُؤا۔اور اِسرائیل نے یہ سُنا۔اور یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔ \ No newline at end of file +\v 21 ۔ پھر اِسرائیل نے کُوچ کیِا ۔اور اپنا خیمہ مجدل عدر کی پرلی طرف لگایا۔ \v 22 ۔اور جب اسرائیل اُس سرزمین میں جارہا۔ تو روبن گیا ، اور اپنے باپ کی حرم بلہاہ سے ہم بستر ہُؤا۔اور اِسرائیل نے یہ سُنا۔اور یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4277994..9e241a1 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -500,6 +500,11 @@ "35-title", "35-01", "35-04", + "35-06", + "35-09", + "35-11", + "35-14", + "35-16", "36-title", "37-title", "38-title",