Fri Jun 12 2020 22:14:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
61704b7b5b
commit
790f8afbcd
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 34 ۔اور دُوسرے روز بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ دیکھ۔ گزشتہ رات میَں اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔آؤ۔ آج رات بھی اُسے مے پلائیں ۔ اور تُو بھی اُس سے ہم بستر ہو کہ ہم اپنے باپ سے نسل بچا رکھیں ۔ \v 35 ۔اور اُس رات بھی اُنہوں نے اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور چھوٹی اندر گئی اور اُس سے ہم بستر ہُوئی پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 36 ۔سو لوُط کی دونوں بیٹیاں اپنے باپ سے حاملہ ہُوئیں ۔ \v 37 ۔اور بڑی کے ایک بیٹا ہُؤا جس کا نام اُس نے موآب رکھا۔وہی موآبیوں کا باپ ہے جو اب تک ہیں۔ \v 38 ۔اور چھوٹی کے بھی ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔جس کا نام اُس نے بن عمی رکھا۔ یعنی میرے لوگوں کا بیٹا ۔وہی بنی عمون کا باپ ہے جو اب تک ہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 20 \v 1 ۔ ابرہام وہاں سے جنُوب کی سرزمین کی طرف چلا گیا۔ اور قادس اور شور کے درمیان ٹھہرا ۔اور جرار میں ڈیرا کیا۔ \v 2 ۔ اور ابرہام نے اپنی بیوی سارہ کی بابت کہا ۔کہ وہ میری بہن ہے۔ اور جرار کے بادشاہ ابی ملک نے سارہ کو منگوا لیا۔ \v 3 ۔ اور خُدا ابی ملک کے پاس رات کو خواب میں آیا ۔ اور اُسے کہا ۔ کہ دیکھ ۔تُو اِ س عورت کے سبب جسے تُو نے لِیا ہے مرے گا ۔ کیونکہ وہ شوہر والی ہے ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 4 ۔لیکن ابی ملک نے اُسے نہیں چھؤا تھا ۔ تو اُس نے کہا کہ اے خُداوند کیا تُوا یک بے خبر اور صادق قوم کو بھی مارے گا ؟
|
||||
\v 5 5۔ کیا اُس نے مجھے نہیں کہا ۔ کہ وہ میری بہن ہے؟ اور وہ آپ بھی بولی ۔ کہ وہ میرا بھائی ہے۔ میَں نے تو اپنے دِل کی راستی اور ہاتھوں کی پاکیزگی سے یہ کیا ہے ۔
|
|
@ -258,7 +258,10 @@
|
|||
"19-29",
|
||||
"19-30",
|
||||
"19-31",
|
||||
"19-34",
|
||||
"19-36",
|
||||
"20-title",
|
||||
"20-01",
|
||||
"21-title",
|
||||
"22-title",
|
||||
"23-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue