diff --git a/04/08.txt b/04/08.txt new file mode 100644 index 0000000..08323ab --- /dev/null +++ b/04/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔ اور قائین نے اپنے بھائی ہابل سے کہا ۔ کہ آ کھیت کو چلیں ۔ اور جب وہ کھیت میں تھے تو قائین نے اپنے بھائی ہابل پر حملہ کر کے اُسے مار ڈالا۔ \v 9 ۔ اور خُداوند نے قائین سے کہا۔ تیرا بھائی ہابل کہاں ہے؟ اُس نے کہا میَں نہیں جانتا ۔ کیا میَں اپنے بھائی کا نگہبان ہوں ؟ \ No newline at end of file diff --git a/04/10.txt b/04/10.txt new file mode 100644 index 0000000..9e928da --- /dev/null +++ b/04/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔ پھر اُس نے اُس سے کہا تُو نے کیا کیِا ؟تیرے بھائی کے خُون کی آواز زمین سے مجھے پُکارتی ہے ۔ \v 11 ۔ اِس لئے اب تُو زمین پر لعنتی ہُؤا۔ جس نے اپنا مُنہ کھولا کہ تیرے ہاتھ سے تیرے بھائی کا خُون لے۔ \v 12 ۔ جب تُو زمین کی کھیتی کرے ۔ تو وہ تجھے اپنا پھل نہ دے گی ۔ اور تُو زمین پر خانہ خراب اور آوارہ ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/13.txt b/04/13.txt new file mode 100644 index 0000000..9a7f4f2 --- /dev/null +++ b/04/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔ تب قائین نے خُداوند سے کہا کہ میرا قصُور ناقابل ِمعافی ہے۔ \v 14 ۔ دیکھ آج تُو مجھے وطن سے نکالتا ہے اور مجھے تیرے حضُور سے چھُپا رہنا پڑے گا ۔ اور میَں روئے زمین پر خانہ خراب اورآوارہ ہوں گا ۔ اور جو کوئی مجھے پائے گا قتل کر ڈالے گا ۔ \v 15 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔ ہرگز نہیں ۔ جو کوئی قائین کو مار ڈالے ۔ اُس سے سات گنُا بدلہ لیِا جائے گا۔ اور خُداوندنے قائین کے لئے ایک نشان ٹھہرایا ۔ کہ کوئی اُسے پا کر مار نہ ڈالے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/16.txt b/04/16.txt new file mode 100644 index 0000000..3558873 --- /dev/null +++ b/04/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔ سو قائین خُداوند کے حضُور سے چلا گیا اور عَدن کے مشرق کی طرف نودؔ کی سرزمین میں جا بسا۔ \v 17 اور قائین اپنی بیوی کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس سے حنُوک پیدا ہُؤا۔ بعداِزاں اُس نے ایک شہر بسایا اور اُس نے شہر کا نام اپنے بیٹے کے نام پر حنُوک رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index dd3bbb0..dcdda1f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -75,6 +75,10 @@ "04-title", "04-01", "04-03", - "04-06" + "04-06", + "04-08", + "04-10", + "04-13", + "04-16" ] } \ No newline at end of file