Sun Jun 14 2020 21:54:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:54:37 -05:00
parent 127173b797
commit 64ed11396d
7 changed files with 19 additions and 0 deletions

3
41/50.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 50 \v 51 \v 52 ۔اور یُوسف کے دو بیٹے اُون کے پجاری فوطیفرع کی بیٹی آسناتھ سے کال سے پیشتر پیدا ہُوئے ۔
51۔اور یُوسف نے پہلوٹھے کا نام منسی رکھا ۔کیونکہ اُس نے کہا کہ خُدا نے سب ، میری اور میرے باپ کے گھر کی مشقت بھُلائی ۔
52۔اور دُوسرے کا نام افرائیم رکھا اور کہا ۔کہ خُدا نے مجھے ذلت کے ملک میں بڑھایا۔

2
41/53.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 53 \v 54 ۔اور سات برس ارزانی کے جو ملکِ مصر میں تھے ،ختم ہُوئے۔
54۔اور کال کے سات برس جیسا کہ یُوسف نے کہا تھا ،آنے شُروع ہُوئے ۔ اور سب ملکوں میں کال پڑا ۔پر مصر کے سارے ملک میں روٹی تھی۔

3
41/55.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 55 \v 56 \v 57 55۔جب ملکِ مصر کے سارے لوگ بھوکے ہُوئے تو وہ روٹی کے لئے فرعون کے آگے چلائے ۔ فرعو ن نے سب مصریوں سے کہا ۔ کہ یُوسف کے پاس جاؤ اور جو کچھ وہ تمہیں کہے، کرو۔
56۔اور کال نے تمام روئے زمین کو گھیر لیا ۔تب یُوسف نے ذخیرہ کے کھتے کھول کر مصریوں کے ہاتھ بیچے اور مصر کے ملک میں کال کی شدت ہُوئی ۔
57۔اور تمام زمین کے لوگ مصر میں یُوسف کے پاس غلہ خریدنے آئے ۔کیونکہ ساری زمین میں سخت کال تھا۔

4
42/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 42 \v 1 \v 2 \v 3 \v 4 ۔جب یعقوب کو معلوم ہُؤ ا کے مصر میں غلہ موجو د ہے۔تو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا ۔کہ تم کیوں ایک دُوسرے کو دیکھتے ہو ۔
2۔اور کہا میَں نے سُنا ہے ۔کہ مصر میں غلہ موجو د ہے ۔اِس لئے تم وہاں جاؤ۔ اور وہاں سے ہمارے لئے مول لو۔ تاکہ ہم زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔
3۔چُنانچہ یُوسف کے دس بھائی غلہ خریدنے مصر میں آئے ۔
4۔مگر یعقوب نے یوسف کے بھائی بنیمین کو اُس کے بھائیوں کے ساتھ نہ بھیجا ۔ کیونکہ اُس نے کہا کہیں ایسا نہ ہو ۔کہ اُس پر کوئی آفت پڑے ۔

2
42/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 \v 6 ۔پس اِسرائیل کے بیٹے دیگر خریداروں کے ساتھ آئے ۔اِس لئے کہ کِنعان کے ملک میں کال تھا۔
6۔اور یوسف ملک کا حاکم تھا اور وہ ملک کے سارے لوگوں کے ہاتھ غلہ بیچتا تھا۔چُنانچہ یوسف کے بھائی آئے ۔اور زمین تک اُس کے آگے سر جھکائے ۔

2
42/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 \v 8 ۔جب یوسف نے اپنے بھائیوں کو دیکھا تو اُنہیں پہچان لیا ۔مگر اپنے آپ کو ناواقف بنایا اور اُن سے سختی سے کلام کیا ۔ اور اُن سے کہا ۔تم کہاں سے آئے ہو؟ و ہ بولے ۔کِنعان کے ملک سے خوراک خریدنے ۔
8۔اور یوسف نے تو اپنے بھائیوں کو پہچانا ۔مگر اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا ۔

3
42/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔اور یوسف کو وہ خواب جو اُس نے اُن کی بابت دیکھے تھے یاد آئے ۔اور اُس نے اُنہیں کہا ۔کہ تم جاسوس ہو کر آئے ہو ، تاکہ اِس ملک کی بُری حالت دریافت کرو ۔
10۔اُنہوں نے اُسے کہا نہیں ۔اے آقا!تیرے غلام خوارک خریدنے آئے ہیں۔
11۔ہم سب ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ ہم سچے ہیں اور تیرے خادم جاسُوس ہرگز نہیں ۔