diff --git a/03/14.txt b/03/14.txt index f5fe3a0..57510e5 100644 --- a/03/14.txt +++ b/03/14.txt @@ -1,2 +1 @@ -14۔اور خُداوند خُدا نے سانپ سے کہا ۔ چونکہ تُو نے یہ کیِا ۔ مَلعون ہے تُو ۔ تمام چرندوں اور درندوں میں ۔ تُو اپنے پیٹ کے بل چلے گا ۔ اور اپنی زندگی کے تمام ایام میں تُو خاک چکھے گا۔ - میَں تیرے اور عورت کے درمیان عداوت ڈالوں گا بلکہ تیری نسل اور عورت کی نسل کے درمیان ۔ وہ تیرے سر کو کچلے گی ۔ اور تُو اُس کی ایڑی کی تاک میں رہے گا۔ +\v 14 ۔اور خُداوند خُدا نے سانپ سے کہا ۔ چونکہ تُو نے یہ کیِا ۔ مَلعون ہے تُو ۔ تمام چرندوں اور درندوں میں ۔ تُو اپنے پیٹ کے بل چلے گا ۔ اور اپنی زندگی کے تمام ایام میں تُو خاک چکھے گا۔ \v 15 میَں تیرے اور عورت کے درمیان عداوت ڈالوں گا بلکہ تیری نسل اور عورت کی نسل کے درمیان ۔ وہ تیرے سر کو کچلے گی ۔ اور تُو اُس کی ایڑی کی تاک میں رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/16.txt b/03/16.txt new file mode 100644 index 0000000..dc92cf0 --- /dev/null +++ b/03/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔پھر اُس نے عورت سے کہا ۔ میَں تیرے دردِحمل کو بہت برھاؤں گا ۔ تُو دردہی کے ساتھ اولاد جنے گی ۔ تُو اپنے شوہر کے اختیار میں رہے گی ۔ تجھ پر وہ حکومت کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/17.txt b/03/17.txt new file mode 100644 index 0000000..1be06f7 --- /dev/null +++ b/03/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 اور آدمی سے کہا ۔ چُونکہ تُو نے اپنی بیوی کی بات مانی اور اُس درخت کا پھل کھایا جس کی بابت میَں نے تجھے حکم دِیا تھا کہ اُسے نہ کھانا ۔ اِس لئے زمین تیرے سبب سے لعنتی ہُوئی ۔ محنت کے ساتھ تُو اپنی زندگی کے تمام ایام اُس سے کھائے گا۔ \v 18 ۔وہ تیرے لئے کانٹے اور اُونٹ کٹارے اُگائے گی ۔ اور کھیت کی نباتات تیری خوراک ہوں گی ۔ تُو اپنے مُنہ کے پسینے سے روٹی کھائے گا ۔ \v 19 ۔جب تک کہ تُو زمین میں پھر نہ لوٹے ۔ جہاں سے تُو لیِا گیا۔ کیونکہ تُوخاک ہے ۔ اور خاک میں پھر لوٹے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/20.txt b/03/20.txt new file mode 100644 index 0000000..513c8f8 --- /dev/null +++ b/03/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔اور آدم نے اپنی بیوی کا نام حَوا رکھا ۔ اَس لئے کہ وہ سب زِندوں کی ماں ہے ۔ \v 21 ۔اور خُداوند خُدا نے آدمی اور اُس کی بیوی کے واسطے چمڑے کے کرُتے بناکر پہنائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3a6ed15..9d2a6cf 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -66,6 +66,10 @@ "03-01", "03-04", "03-07", - "03-12" + "03-12", + "03-14", + "03-16", + "03-17", + "03-20" ] } \ No newline at end of file