diff --git a/27/18.txt b/27/18.txt new file mode 100644 index 0000000..7b4cdae --- /dev/null +++ b/27/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔ تب اُس نے اپنے باپ کے پاس آکر کہا ۔اے میرے باپ! وہ بولا ۔دیکھ میَں سُنتا ہوں تُو کون ہے میرے بیٹے؟ \v 19 یعقُوب اپنے باپ سے بولا ۔کہ میَں عیسو ہُوں تیرا پہلوٹھا جیسا تُو نے مجھ سے کہا ۔میَں نے ویسا ہی کیِا ۔اب اُٹھ کر بیٹھ۔ اور میرے شکار میں سے کچھ کھا ۔تاکہ تُو دِل سے مجھے برکت دے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/20.txt b/27/20.txt new file mode 100644 index 0000000..943ca7e --- /dev/null +++ b/27/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔تب اضحاق نے اپنے بیٹے سے کہا ۔کہ تُو نے ایسا جلد کیوں کر پایا اے میرے بیٹے؟ وہ بولا۔ اَس لئے کہ خُداوند تیرا خُدا میرے آگے لایا۔ \v 21 ۔تب اضحاق نے یعقُوب سے کہا ۔اے میرے بیٹے نزدیک آ۔کہ میَں تجھے چھوؤں ۔کہ آیا تُو میرا بیٹا عیسو ہے یا نہیں؟ \ No newline at end of file diff --git a/27/22.txt b/27/22.txt new file mode 100644 index 0000000..86623cf --- /dev/null +++ b/27/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔اور یعقُوب اپنے باپ اضحاق کے پاس گیا۔ اور اُس نے اُسے چھو کر کہا کہ آواز تو یعقوب کی ہے پر ہاتھ عیسو کے ہیں۔ \v 23 ۔اور اُس نے اُسے نہ پہچانا ۔اِس لئے کہ اُس کے ہاتھوں پر اُس کے بھائی عیسو کی طرح بال تھے ۔اور جب برکت دینے لگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8cb7f37..cc15929 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -373,6 +373,9 @@ "27-11", "27-13", "27-15", + "27-18", + "27-20", + "27-22", "28-title", "29-title", "30-title",