From 3781308192425155adda27ffc220bb28e52933e0 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 6 Jun 2020 13:08:13 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 13:08:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 06/11.txt | 1 + 06/13.txt | 1 + 06/16.txt | 1 + manifest.json | 3 +++ 4 files changed, 6 insertions(+) create mode 100644 06/11.txt create mode 100644 06/13.txt create mode 100644 06/16.txt diff --git a/06/11.txt b/06/11.txt new file mode 100644 index 0000000..af89ae3 --- /dev/null +++ b/06/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔اور زمین خُدا کے سامنے بِگڑی ہُوئی اور ظلم سے بھری تھی ۔ \v 12 ۔پر جب خُدانے دیکھا کہ زمین بِگڑی ہُوئی ہے اِس لئے کہ ہر بشر نے اپنا طریقہ بگاڑا۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/13.txt b/06/13.txt new file mode 100644 index 0000000..7d73171 --- /dev/null +++ b/06/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔ تب خُدا نے نوُح سے کہا ۔ کہ کل بشر کاخاتمہ میرے سامنے آپہنچا ہے۔ کیونکہ اُن کے سبب زمین ظلم سے بھر گئی ۔ اور میَں اُنہیں زمین کےساتھ نیست ونابوُد کرُوں گا ۔ \v 14 ۔تُو اپنے واسطے گوپھر کی لکڑی کے تختوں کی ایک کشتی بنا ۔ اُس کشتی میں کو ٹھریاں تیار کر۔ اور اُس کے باہر اور اندر رال لگا۔ \v 15 ۔اور اُسے اِس طرح بنا کہ کشتی کا طول تین سو ہاتھ اور اُس کا عرض پچاس ہاتھ اور اُس کی بلندی تین ہاتھ کی ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/16.txt b/06/16.txt new file mode 100644 index 0000000..86e611b --- /dev/null +++ b/06/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔ اور اُس کشتی میں ایک روشن دان بنا۔ اوپر سے لے کر ایک ہاتھ میں اُسے تمام کر۔ اور کشتی کی ایک طرف دروازہ بنا اور نیچے کی منزل اور اُس میں تین منزلیں بنا۔ پہلی دُوسری اور تیسری ۔ \v 17 ۔اور دیکھ ۔میَں زمین پر بڑے طوُفان کا پانی لاؤں گا کہ ہر ایک جسم کو جس میں زِندگی کا دَم ہے ،آسمان کے نیچے سے ہلاک کرُوں ۔ اور سب چیزیں جو زمین پر ہیں فنا ہوں گی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 47ad6ca..1652085 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -103,6 +103,9 @@ "06-05", "06-07", "06-09", + "06-11", + "06-13", + "06-16", "07-title", "08-title", "09-title",