From 2fc33264ca40ef52ea80a915c1d3e3ede263f432 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 00:56:02 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 00:56:00 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 27/08.txt | 1 + 27/11.txt | 1 + 27/13.txt | 1 + 27/15.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 27/08.txt create mode 100644 27/11.txt create mode 100644 27/13.txt create mode 100644 27/15.txt diff --git a/27/08.txt b/27/08.txt new file mode 100644 index 0000000..93b3624 --- /dev/null +++ b/27/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔چُنانچہ اب اَے میرے بیٹے اُس حکم کے موافق جو میَں تجھے دیتی ہُوں ، میری بات مان ۔ \v 9 ۔ابھی گلہ میں جاکر وہاں سے بکری کے دو اچھے بچے میرے پاس لا۔اور میَں تیرے باپ کے لئےاُن سے لذیذ کھانا جیسا کہ وہ پسند کرتا ہے پکاؤں گی۔ \v 10 ۔اور تُو اُسے اپنے باپ کے آگے لے جانا ۔تاکہ وہ کھائے ۔اور اپنے مرنے سے پیشتر تجھے برکت دے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/11.txt b/27/11.txt new file mode 100644 index 0000000..ca37559 --- /dev/null +++ b/27/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔تب یعقوب نے اپنی ماں سے کہا ۔کہ میرے بھائی عیسو کے بدن پر بال ہیں ۔اور میرا بدن صاف ہے۔ \v 12 ۔شاید میرا باپ مجھے چھوئے۔اور میَں اُس کے ساتھ گویا دغا بازی کرنے والا ٹھہروں۔اور برکت نہیں بلکہ لعنت اپنے اُوپر لاؤں۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/13.txt b/27/13.txt new file mode 100644 index 0000000..f66aff7 --- /dev/null +++ b/27/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔اُس کی ماں نے اُسے کہا ۔کہ تیری لعنت مجھ پر ہو۔اَے میرے بیٹے تُو میری بات مان ۔اور جا کر میرے لئے اُنہیں لا۔ \v 14 ۔تب وہ گیا ۔اور اُنہیں اپنی ماں کے پاس لے آیا اور اُس کی ماں نے لذیذکھانا جیسا کہ اُس کا باپ پسند کرتا تھا پکایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/15.txt b/27/15.txt new file mode 100644 index 0000000..7913784 --- /dev/null +++ b/27/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔اور ربقہ نے اپنے بڑے بیٹے عیسو کے نفیس کپڑے جو گھر میں اُس کے پاس تھے لئے ۔اور اپنے چھوٹے بیٹے یعقوب کو پہنائے۔ \v 16 ۔اور بکری کے بچوں کی کھالیں اُس کے ہاتھوں اور اُس کی گردن پر جہاں بال نہ تھے لپیٹیں ۔ \v 17 ۔اور وہ لذیذ کھانا اور روٹی جو اُس نے تیار کی تھی۔ اپنے بیٹے یعقوب کو دی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8d79268..8cb7f37 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -369,6 +369,10 @@ "27-01", "27-03", "27-05", + "27-08", + "27-11", + "27-13", + "27-15", "28-title", "29-title", "30-title",