Sun Jun 14 2020 21:50:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:50:37 -05:00
parent 28638f7e48
commit 1342c0f69f
9 changed files with 23 additions and 0 deletions

2
41/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 \v 8 ۔اور وہ پتلی سات بالیں اُن بھری ہُوئی اچھی سات بالیوں کو نگل گئیں ۔اور فرعون جاگا ۔اور دیکھو ۔وہ خواب تھا۔
8۔جب صبح ہُوئی اُس کا جی گھبرایا تب وہ اُٹھا اور اُس نے مصر کے سارے جادوگروں اور سب دانشمندوں کو بُلوایا ۔ اور فرعون نے اپنا خواب اُن سے بیان کیِا ۔مگر کوئی فرعون کے لئے تعبیر نہ کرسکا۔

3
41/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔اُس وقت سردار ساقی نے فرعون سے کہا ۔کہ میری خطائیں آج مجھے یاد آئیں ۔
10۔ کہ فرعون اپنے دو خادموں پر غُصے ہُؤا ۔اور پہرے داروں کے سردار کے گھر میں مجھے اور سردار نان پز کو قید کروایا۔
11۔تب ہم نے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔

2
41/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 \v 13 ۔اور ایک عبرانی جوان پہریداروں کے سردار کا نوکر وہاں پر ہمارے ساتھ تھا ۔ہم نے اُس سے بیان کیِا ۔اور اُس نے ہمارے خوابوں کی تعبیر کی ۔اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے اُس کے خواب کے موافق تعبیر کی ۔
13۔ اور جیسی اُس نے تعبیر کی ویسا ہی ہُؤا۔کہ بادشاہ نے مجھے اپنے منصب پر بحال کیِا ۔ اور دُوسرے کو پھانسی دی۔

3
41/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 \v 15 \v 16 ۔ تب فرعون نے بھیج کر یُوسف کو بُلوایا ۔اور فوراً اُسے قید خانہ سے لائے ۔اُس نے حجامت کروائی اور کپڑے بدلے اور فرعون کے حضور آیا ۔
15۔تب فرعون نے یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی اُس کی تعبیر نہیں کرسکتا اور میَں نے تیری بابت سُنا ہے۔ کہ تُو خواب کو سُن کر اُس کی تعبیر کرتا ہے۔
16۔یُوسف نے فرعون کو جواب میں کہا ۔میَں نہیں بلکہ خُدا فرعون کو سلامتی کا جواب دے گا۔

2
41/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 \v 18 ۔ تب فرعون نے یُوسف سے کہا میَں نے دیکھا کہ میَں دریا کے کنارے کھڑا ہوں۔
18۔اور سات خُوبصورت موٹی گائیں دریا سے نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔

3
41/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 \v 20 \v 21 ۔بعد اُن کے نہایت خُوبصورت ، خراب اور دُبلی سات گائیں نکلیں کہ ویسی بدشکل میں نے ساری زمین مصر میں کبھی نہیں دیکھیں ۔
20۔اور وہ دُبلی اور بدشکل گائیں پہلی سات موٹی گائیوں کو کھا گئیں ۔
21۔جب وہ اُنہیں کھا چُکیں تو معلوم بھی نہ ہُؤا ، کہ وہ اُن کے پیٹ میں گئیں ۔بلکہ وہ ویسی ہی بدصورت رہیں جیسے کہ پہلے تھیں ۔ تب میَں جاگا۔

3
41/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 \v 23 \v 24 ۔اور پھر خواب میں دیکھا ۔کہ اچھی گھنی سات بالیں ایک ٹہنی سے نکلیں ۔
23۔اور سات بالیں پتلی اور مشرقی ہو ا سے مرجھائی ہُوئی اُن کے بعد اُگیں۔
24۔اور اُن پتلی بالیوں نے اچھی سات بالیوں کو نگل لیِا ۔اور میَں نے یہ جادوگروں سے بیان کیِا مگر کوئی تعبیر نہ کرسکا۔

2
41/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 25 \v 26 ۔ تب یُوسف نے فرعون سے کہا ۔ کہ فرعون کے خواب ایک ہی ہیں ۔خُدا نے جو کچھ کہ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون کو بتا دِیا۔
26۔وہ ساتھ اچھی گائیں سات برس ہیں اور وہ اچھی سات بالیں سات برس ہیں ۔خواب ایک ہی ہے۔

3
41/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 \v 28 \v 29 ۔اور وہ دُبلی بدصورت سات گائیں جو اُن کے بعد نکلیں سات برس ہیں ۔اور وہ سات خالی بالیں جو مشرقی ہو ا سے مرُجھائی ہوئی تھیں ۔کال کے سات برس ہیں۔
28۔یہ وہی بات ہے جو میں نے فرعون سے کہی ۔خُدا نے جو کچھ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون پر ظاہر کیا۔
29۔کہ سات برس تک مصر کی ساری زمین میں بڑی کثیر پیداوار ہوگی ۔