From 0fa8fbfb7bb357884875cd8534974d7809b96cec Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 23:58:19 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 23:58:16 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 21/22.txt | 1 + 21/25.txt | 1 + 21/28.txt | 3 +++ 21/31.txt | 2 ++ 21/33.txt | 2 ++ manifest.json | 3 +++ 6 files changed, 12 insertions(+) create mode 100644 21/22.txt create mode 100644 21/25.txt create mode 100644 21/28.txt create mode 100644 21/31.txt create mode 100644 21/33.txt diff --git a/21/22.txt b/21/22.txt new file mode 100644 index 0000000..6520fd7 --- /dev/null +++ b/21/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔اور اُس وقت ایسا ہُؤا کہ ابی ملک اور اُس کے لشکر کے سردار فیکل نے ابرہام سے کہا ۔کہ سب کام میں جو تُو کرتا ہے ۔خُدا تیرے ساتھ ہے ۔ \v 23 ۔اِس لئے اب میرے پاس یہاں خُدا کی قسم کھا ۔کہ تُو نہ مجھے اور نہ میری اولاد اور نہ میری جنس کو نقصان پہنچائے گا۔ مگر اُس مہربانی کے موافق جو میَں نے تجھ سے کی ہے ۔ تُو مجھ پر اور اُس ملک پر جس میں تُو پردیسی رہا ہے ۔مہربانی کرے گا ۔ \v 24 ۔اور ابرہام نے کہا ۔کہ میَں قسم کھاتا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/25.txt b/21/25.txt new file mode 100644 index 0000000..1ce33c8 --- /dev/null +++ b/21/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۔ اور ابرہام نے ابی ملک کو پانی کے ایک کنُوئیں کے واسطے جسے اُس کے نوکروں نے زبردستی چھین لیِا تھا۔ ملامت کی۔ \v 26 ۔اور ابی ملک نے جواب دِیا ۔ میَں نہیں جانتا ۔کہ کس نے یہ کیا ہے ؟ اور اور تُو نے بھی مجھے نہ بتایا ۔ اور نہ میَں نے آج تک اِس کی بابت سُنا ۔ \v 27 ۔اور ابرہام نے بھیڑ بکری اور گائے بیل ابی ملک کو دئیے اور دونوں نے عہد کیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/28.txt b/21/28.txt new file mode 100644 index 0000000..d8e8d8f --- /dev/null +++ b/21/28.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 28 \v 29 \v 30 ۔اور ابرہام نے بھیڑ کے سات بچوں کو الگ کیا۔ + 29۔اور ابی ملک نے اُس سے کہا کہ بھیڑ کے اِن سات مادہ بچوں سے جو تُو نے الگ کئے ہیں۔ کیا مقصد ہے؟ + 30۔ اُس نےکہا کہ یہ سات بچے تُو میرے ہاتھ سے لے ۔تاکہ وہ میرے لئے گواہی ہوں ۔ کہ یہ کنُواں میَں نے کھدوایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/31.txt b/21/31.txt new file mode 100644 index 0000000..606234d --- /dev/null +++ b/21/31.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 31 \v 32 31۔اِس لئے اِس جگہ کا نام بیرسبع ہُؤا۔کیونکہ وہاں پر دونوں نے قسم کھائی تھی ۔ +32۔پس اُنہوں نے بیرسبع پر عہد باندھا ۔ اور ابی ملک اور اُس کے لشکر کا سردار فیکل اُٹھے اور فلستیوں کے ملک کو واپس گئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/33.txt b/21/33.txt new file mode 100644 index 0000000..e0a6130 --- /dev/null +++ b/21/33.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 33 \v 34 ۔اور ابرہام نے بیرسبع میں جھاؤ کے درخت لگائے اور وہاں خُداوند خُدائے قیوم کا نام لیا ۔ +34۔ اور وہ فلسطین کی سرزمین میں بہت دِنوں تک رہا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c127f82..0f61f1e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -277,6 +277,9 @@ "21-12", "21-14", "21-17", + "21-19", + "21-22", + "21-25", "22-title", "23-title", "24-title",