diff --git a/28/01.txt b/28/01.txt new file mode 100644 index 0000000..97f1787 --- /dev/null +++ b/28/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 28 \v 1 ۔ تب اضحاق نے یعقوب کو بُلایا ۔اور اُسے برکت دی ۔اور اُسے تاکید کر کے کہا ۔ کہ تُو کِنعان کی عورتوں میں سے بیوی نہ لینا ۔ \v 2 ۔پر اُٹھ اور فدا ن ارام کو اپنے نانا بیتوایل کے گھر جا ۔اور وہاں سے اپنے ماموں لابن کی بیٹیوں میں سے اپنے لئے بیوی لے۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/03.txt b/28/03.txt new file mode 100644 index 0000000..ace15b9 --- /dev/null +++ b/28/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ اور خُدائے قادر تجھے برکت بخشے اور تجھے برومند کرے اور تجھے بڑھائے ۔کہ تجھ سے قوموں کے گروہ نکلیں۔ \v 4 ۔اور وہ ابرہام کی برکت تجھے دے۔ تجھے اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی ۔تاکہ تُو اپنی مسُافرت کی سرزمین کو جو خُدا نے ابرہام کو دی میِراث میں لے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 437919a..1418480 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -390,6 +390,8 @@ "27-43", "27-46", "28-title", + "28-01", + "28-03", "29-title", "30-title", "31-title",