ur_gen_text_ulb/10/19.txt

1 line
361 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ اور کِنعانیوں کی حدود صیدا سے جرار کے رستے غزہ تک اور سدوم اور عمورہ اور ادمہ اورضبیان کے رستے سے لسع تک ۔ \v 20 ۔یہ ہے حام کی اولاد ۔ اُن کے قبیلوں اور زُبانوں کے مطُابق اِن کے ملکوں اور گروہوں میں۔