ur_gen_text_ulb/10/21.txt

1 line
352 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 21 ۔سم کے بھی جو تمام بنی عبر کا باپ اور یافت کا بڑا بھائی تھا بیٹے پیدا ہُوئے۔ \v 22 ۔ سم کی اولاد ۔ عیلام اور اسور اور ارفکسد اور لوُد اور ارام ۔ \v 23 ۔ اَرام کی اولاد ۔ عُوض اور حَول اور جتر اور مس ۔