ur_gen_text_ulb/04/06.txt

1 line
459 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ اور خُداوند نے قائین سے کہا کہ تُو کیوں غُصہ ہُؤا ۔ اور تیرا چہرہ کیوں بِگڑا ہے؟ اگر تُو بھلا کرے ۔ تو کیا بھلا نہ پائے گا؟ \v 7 ۔ اور اگر تُو بدی کرے تو کیا گنُاہ تیرے دروازے پر موجود نہ ہو گا ؟ بلکہ اِس کے جذبات تیرے تابع ہوں گے۔ اور تُو اِن پر غالب ہوگا۔