ur_gen_text_ulb/27/05.txt

1 line
659 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔اور جب اضحاق اپنے بیٹے عیسو سے باتیں کر رہا تھا ۔تو ربقہ سُن رہی تھی ۔اور عیسو جنگل کو گیا کہ شکار مارے اور لے آئے۔ \v 6 ۔تب ربقہ نے اپنے بیٹے یعقوب سے کلام کر کے کہا ۔کہ دیکھ میَں نے تیرے باپ کو تیرے بھائی عیسو سے کلام کرتے سُنا ۔ \v 7 ۔کہ میرے لئے شکار لا اور میرے واسطے لذیذ خوراک تیار کر۔تاکہ میَں اُسے کھاؤں اور اپنے مرنے سے پیشتر خُداوند کے آگے تجھے برکت دُوں۔