ur_gen_text_ulb/31/36.txt

1 line
563 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 36 ۔ تب یعقوب نے غُصے ہو کر لابن سے جھگڑا کیِا ۔ اور یعقوب نے لابن کو جواب دے کر کہا ۔کہ میراکیا گناہ اور قصور ہے کہ تُو میرے پیچھے جھپٹا ۔ \v 37 ۔اور تُو نے میرے سارے اسباب کی تلاشی کی ؟ چُنانچہ اپنے گھر کی چیزوں میں سے جو کچھ تُو نے پایا ۔میرے بھائیوں اور اپنے بھائیوں کے آگے رکھ ۔کہ وہ ہم دونوں کے آگے انصاف کریں۔