ur_gen_text_ulb/31/31.txt

1 line
567 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 31 ۔تب یعقوب نے جواب دِیا ۔اور لابن سے کہا ۔اِس لئے کہ میں ڈرا اور میَں نے کہا ۔کہ شاید تُو جبر کر کے اپنی بیٹیاں مجھ سے چھین لے گا ۔ \v 32 ۔لیکن جس کسی کے پاس تُو اپنے بُتوں کو پائے ۔اُسے جیتا نہ چھوڑ ۔ہمارے بھائیوں کے سامنےدیکھ لے کہ تیرا میرے پاس کیا ہے ۔اور اُسے لے لے ۔پر یعقوب نہ جانتا تھا کہ راخل اُنہیں چُرالائی۔