1 line
813 B
Plaintext
1 line
813 B
Plaintext
|
\v 20 ۔ اور یوسف نے مصر کی ساری سرزمین فرعون کے لئے مول لی۔کیونکہ مصریوں میں سے ہرایک شخص نے اپنی زمین بیچی ۔اِس لئے کہ کال نے اُنہیں نہایت تنگ کیِا تھا ۔پس زمین فرعون کی ہوگئی۔ \v 21 ۔اور ساری زمین لوگوں کے ساتھ مصر کی ایک حد سے دُوسری حد تک فرعون کی ہوگئی۔ \v 22 ۔مگر اُس نے پجُاریوں کی زمینیں نہ خریدیں ۔کیونکہ اُن پجاریوں کو فرعون کی طر ف سے رسد پہنچائی جاتی تھی اور وہ اُس رسد کو، جو فرعون دیتا تھا کھاتے تھے ۔اِس لئے اُنہوں نے اپنی زمینیں فروخت نہ کیں ۔
|