ur_gen_text_ulb/40/09.txt

1 line
587 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ تب سردار ساقی نے اپنا خواب یُوسف سے بیان کیِا اور اُسے کہا ۔ میں نے دیکھا ۔کہ انگور کی تاک میرے سامنے تھی \v 10 ۔جس میں تین ڈالیاں تھیں۔ اُن میں کلیاں نکلیں اور پھول آئے اور انگور کے گچھے پکے ۔ \v 11 ۔اور فرعون کا جام میرے ہاتھ میں تھا ۔پس میَں نے انگوروں کولے کر فرعون کے جام میں نچوڑا ۔ اور وہ جام میں نے فرعون کو دِیا ۔