ur_gen_text_ulb/30/29.txt

1 line
461 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 29 ۔اُس نے اُسے کہا ۔تُو جانتا ہے کہ میَں نے کیسی تیری خدمت کی ۔اور تیرے مویشی میرے ہاتھ میں کیسے بڑھے \v 30 ۔ کیونکہ میرے آنے سے پیشتر وہ تھوڑے سے تھے۔ اب بہت بڑھ گئے اور خُداوند نے جب سے میَں آیا ،تجھے برکت بخشی ۔اب میَں کب تک اپنے گھرکا بندوبست کرُوں گا ؟