ur_gen_text_ulb/14/01.txt

1 line
518 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 14 \v 1 ۔اُن دنوں میں ایسا ہُؤا کہ سنعار کے بادشاہ امرافل اور الاسر کے بادشاہ اریوک اور عیلام کے بادشاہ کدرلاعمر اور قوموں کے بادشاہ تدعال نے۔ \v 2 ۔سدوم کے بادشاہ برع اور عمورہ کے بادشاہ برشع اور ادمہ کے بادشا ہ سنی اب اور ضبوئیم کے بادشاہ شمیبر اور بالع یعنی ضغر کے بادشاہ سے لڑائی کی۔