ur_gen_text_ulb/01/06.txt

1 line
489 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانیوں کے درمیان فضا ہو۔ جو پانیوں کو پانیوں سے جُدا کرے۔ \v 7 ۔ تب خُدا نے فضا کو بنایا اور فضا کے نیچے کے پانیوں کو فضا کے اُوپر کے پانیوں سے جُدا کِیا۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 8 ۔ اور خُدا نے فضا کو آسمان کہا۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی دُوسرا دِن۔