ur_gen_text_ulb/28/10.txt

1 line
381 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ اور یعقوب بیرسبع سے نکل کر حاران کی طرف جاتا تھا ۔ \v 11 ۔اورایک جگہ میں اُترا ۔اور رات وہیں کاٹی ۔کیونکہ سُورج ڈوب گیا تھا ۔اور اُس نے اُس جگہ کے پتھروں میں سے ایک اُٹھا کر اپنے سر کے نیچے رکھا اور وہاں سو گیا۔