ur_gen_text_ulb/29/35.txt

1 line
302 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 35 ۔اور وہ پھر حاملہ ہُوئی اوراُس سے بیٹا ہُؤا۔اور وہ بولی۔ کہ اب میَں خُداوند کی ستائش کرُوں گی اِس لئے اُس کا نام یہوداہ رکھا ۔پھر اُس کے اولاد ہونے میں وقفہ ہُؤا۔