ur_gen_text_ulb/04/25.txt

1 line
498 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 25 ۔ اور آدم پھر اپنی بیوی کے پاس گیا اور اِس سے ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ اور اُس کا نام سیت رکھا ۔ اور وہ کہنے لگی کہ خُدا نے ہابل کے عوض جِسے قائین نے قتل کیِا ۔ مجھے دُوسرا فرزند دِیا ہے ۔ \v 26 ۔ اور سیت کا بھی ایک بیٹا ہُؤا۔ جس کا نام اُس نے انُوس رکھا ۔ اور یہی خُدا کانام لینے لگا۔