ur_gen_text_ulb/36/13.txt

1 line
380 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 13 ۔بنی رعوایل یہ تھے ۔نحت اور زارح اور سمہ اور مزِہ ۔ یہ عیسو کی بیوی بشامہ کی اولاد ہیں ۔ \v 14 ۔اور عیسو کی بیوی اہلیبامہ بنت عنہ بن صبعون کی اولاد یہ ہیں اِس سے عیسو کے لئے یعوس اور یعلام اور قورح پیدا ہُوئے ۔