ur_gen_text_ulb/29/09.txt

1 line
489 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔وہ اُن سے یہ کہہ ہی رہا تھا ۔کہ راخل اپنے باپ کے گلے کے ساتھ آئی کیونکہ وہ اُسے چراتی تھی ۔ \v 10 ۔جب یعقوب نے اپنے ماموں لابن کی بیٹی راخل کو اور اپنے ماموں لابن کے گلے کو دیکھا ۔ تو وہ نزدیک گیا ۔اور پتھر کو کنویں پر سے ڈھلکایا ۔اور اپنے ماموں لابن کے گلے کو پانی پلایا ۔