2 lines
625 B
Plaintext
2 lines
625 B
Plaintext
|
\v 13 ۔تب ابرہام نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں ۔تو دیکھو اُس کے پیچھے ایک مینڈھا ہے جس کے سِینگ جھاڑی میں اَٹکے ہُوئے ہیں ۔ اور ابرہام اُس مینڈھے کے پاس گیا اور اُسے پکڑا اور اپنے بیٹے کے بدلے میں سوختنی قُربانی کے لئے چڑھایا۔
|
|||
|
\v 14 اور اُس نے اُس مقام کا نام’ خُداوند مہیا کرتا ہے ‘ رکھا چُنانچہ آج تک یہ کہاوت ہے کہ ’پہاڑ پر خُداوند مہیا کرے گا‘۔
|