ur_gen_text_ulb/20/08.txt

1 line
590 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔اور ابی ملک نے صبح سویرے اُٹھ کر اپنے سب نوکروں کو بُلایا۔ اور اُنہیں یہ سب باتیں سُنائیں ۔ اور وہ سب لوگ بہت ڈر گئے۔ \v 9 ۔پھر ابی ملک نے ابرہام کو بھی بُلایا ۔اور اُسے کہا ۔کہ تُو نے ہم سے کیا کیِا ؟ میَں نے تیرا کیا قصور کیا ؟ کہ تُو مجھ پر اور میری بادشاہی پر ایک عظیم گنُاہ لایا۔ تُو نے ہم سے وہ کام کیا جو کرنا منُاسب نہ تھا۔