ur_gen_text_ulb/20/04.txt

1 line
485 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔لیکن ابی ملک نے اُسے نہیں چھؤا تھا ۔ تو اُس نے کہا کہ اے خُداوند کیا تُوا یک بے خبر اور صادق قوم کو بھی مارے گا ؟ \v 5 ۔ کیا اُس نے مجھے نہیں کہا ۔ کہ وہ میری بہن ہے؟ اور وہ آپ بھی بولی ۔ کہ وہ میرا بھائی ہے۔ میَں نے تو اپنے دِل کی راستی اور ہاتھوں کی پاکیزگی سے یہ کیا ہے ۔