ur_gen_text_ulb/07/08.txt

1 line
408 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔ اور پاک اور ناپا ک جانوروں اور پرندوں اور زمین پر رینگنے والوں میں سے۔ \v 9 ۔ جوڑا جوڑا نَر اور مادہ جس طرح خُدا نے نوُح کو حکم دِیا تھا ۔ نوُح کے ساتھ کشتی میں داخل ہُوئے ۔ \v 10 ۔ اور سات دِن کے بعد طُوفان کا پانی زمین پر آگیا۔