ur_gen_text_ulb/35/09.txt

1 line
424 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ اور خُدا یعقوب کو جب وہ فدان ارام سے واپس آیا ۔پھر دکھائی دِیا اور اُسے برکت بخشی ۔ \v 10 ۔اور خُدا نے اُس سے کہا ۔کہ تیرا نام یعقوب ہے ۔پر آگے کوتیرا نام یعقوب نہ ہوگا ۔بلکہ تیرا نام اسرائیل ہوگا ۔سو اُس نے اُس کا نام اسرائیل رکھا ۔