ur_gen_text_ulb/35/06.txt

1 line
616 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ اور یعقوب اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے ۔کِنعان کے ملک لوز کو جو بیت ایل ہے آئے ۔ \v 7 ۔اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کو بیت ایل کہا۔ کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے سامنے سے بھاگا ۔تو وہاں اُسے خُدا دکھائی دِیا۔ \v 8 ۔اور ربقہ کی دائی دبورہ مر گئی ۔اور وہ بیت ایل کے بلوط کے درخت کے نیچے دفنائی گئی ۔اور اُس بلوط کا نام الون بکوت ہُؤا۔